تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَخ پَٹَخ" کے متعقلہ نتائج

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چِیں چَٹاخ

گستاخی ، بے ادبی

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹَخ تو سَہی

جا تو سہی، الگ تو ہو

چَٹَخ

کشیدگی یا خفگی کے تیور

چَٹَخ جانا

(تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا.

چَٹَخ اُٹْھنا

برہم ہو جانا، خفگی کے ساتھ کچھ کہنا، بھڑک جانا.

چَل چَٹَخ

دور ہو ، پرے سرک ، لمبا بن .

چَٹَخ پَٹَخ

جھنجھلاہٹ، غصہ کی حالت میں پیر مارنا یا چیزوں کی توڑ پھوڑ یا خشک اور سخت چیز کے ٹوٹنے پھوٹنے یا تڑخنے کی حالت یا آواز، چرچراہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَخ پَٹَخ کے معانیدیکھیے

چَٹَخ پَٹَخ

chaTaKH-paTaKHचटख़-पटख़

  • Roman
  • Urdu

چَٹَخ پَٹَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھنجھلاہٹ، غصہ کی حالت میں پیر مارنا یا چیزوں کی توڑ پھوڑ یا خشک اور سخت چیز کے ٹوٹنے پھوٹنے یا تڑخنے کی حالت یا آواز، چرچراہٹ.

Urdu meaning of chaTaKH-paTaKH

  • Roman
  • Urdu

  • jhunjhlaahaT, Gussaa kii haalat me.n pair maarana ya chiizo.n kii to.D pho.D ya Khushak aur saKht chiiz ke TuuTne phuuTne ya ta.Dakhne kii haalat ya aavaaz, charcharaahaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چِیں چَٹاخ

گستاخی ، بے ادبی

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹَخ تو سَہی

جا تو سہی، الگ تو ہو

چَٹَخ

کشیدگی یا خفگی کے تیور

چَٹَخ جانا

(تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا.

چَٹَخ اُٹْھنا

برہم ہو جانا، خفگی کے ساتھ کچھ کہنا، بھڑک جانا.

چَل چَٹَخ

دور ہو ، پرے سرک ، لمبا بن .

چَٹَخ پَٹَخ

جھنجھلاہٹ، غصہ کی حالت میں پیر مارنا یا چیزوں کی توڑ پھوڑ یا خشک اور سخت چیز کے ٹوٹنے پھوٹنے یا تڑخنے کی حالت یا آواز، چرچراہٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَخ پَٹَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَخ پَٹَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone