تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹائی نُما" کے متعقلہ نتائج

چَٹائی

گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر

چَٹائی نُما

چٹائی کا ایک خاص طریقہ، چٹائی کے طرز پر بنا ہوا.

چَٹائی بِچھانا

spread a mat

کِھیر چَٹائی

ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے، جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منھ تک نہیں جانے دیتے

لَبَڑ چَٹائی

خوشامدی، للو پتو

لَبَڑ چَٹائی کَرْنا

خوشامد کرنا، زٹل ہانکنا

شَوقِین بہریا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا

شوقین مزاج مگر غریب.

تِنْکےکی چَٹائی نَو بِیگَھہ پَھیلائی

اتنا وعدہ کرنا جو نہ ہوسکے -

پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا

اپنی حیثیت سے زیادہ کسی بات پر نمود و نمائش اور اِتراہٹ کے موقع پر مستعمل

پَرْدے کی بِیوی اور چَٹائی کا لَہن٘گا

اپنی حیثیت سے زیادہ کسی بات پر نمود و نمائش اور اِتراہٹ کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹائی نُما کے معانیدیکھیے

چَٹائی نُما

chaTaa.ii-numaaचटाई-नुमा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چَٹائی نُما کے اردو معانی

صفت

  • چٹائی کا ایک خاص طریقہ، چٹائی کے طرز پر بنا ہوا.

Urdu meaning of chaTaa.ii-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTaa.ii ka ek Khaas tariiqa, chaTaa.ii ke tarz par banaa hu.a

चटाई-नुमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चटाई की एक विशेष शैली, चटाई के ढंग पर बना हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹائی

گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر

چَٹائی نُما

چٹائی کا ایک خاص طریقہ، چٹائی کے طرز پر بنا ہوا.

چَٹائی بِچھانا

spread a mat

کِھیر چَٹائی

ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے، جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منھ تک نہیں جانے دیتے

لَبَڑ چَٹائی

خوشامدی، للو پتو

لَبَڑ چَٹائی کَرْنا

خوشامد کرنا، زٹل ہانکنا

شَوقِین بہریا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا

شوقین مزاج مگر غریب.

تِنْکےکی چَٹائی نَو بِیگَھہ پَھیلائی

اتنا وعدہ کرنا جو نہ ہوسکے -

پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا

اپنی حیثیت سے زیادہ کسی بات پر نمود و نمائش اور اِتراہٹ کے موقع پر مستعمل

پَرْدے کی بِیوی اور چَٹائی کا لَہن٘گا

اپنی حیثیت سے زیادہ کسی بات پر نمود و نمائش اور اِتراہٹ کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹائی نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹائی نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone