تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدِیا ٹور" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْیَہ

چندیا، سر کا بیچ کا حصہ، کھوپڑی، چاند

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَنْدِیا ٹور

گولیوں کا کھیل جس میں کھلاڑی ایک کوئیا بناکر ایک ایک گولی اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں پھر کوئی ایک لڑکا سب کھلاڑیوں کی گولیاں اپنی داہنی مٹھی میں لے کر کوئیا سے ہاتھ بھر کے فاصلے پر کھا ہو کر تمام گولیاں ایک کوئیا میں چھوڑ دیتا ہے جس کی گولی کوئیا کے اندر ہو وہ میرا ہوا ہے اسی ڈھب سے دولا تیلا وغیرہ مقرر کیے جاتے ہیں .

چَنْدِیا کھانا

لوٹ کر کھانا ، مفلس بنانا.

چَنْدِیا مُونڈْنا

سر مون٘ڈنا ؛ لوٹنا ، ٹھگنا ؛ سزائے سخت دینا

چَندِیا کُھجلانا

sarcastic remark when someone does or says something punishable

چَنْدِیا سَلامَت رَہْنا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَنْدِیا سَلامَت ہونا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَنْدِیا گَنْجی ہونا

سر کے بال اڑ جانا

چَنْدِیا گَنْجی کَرنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا سے پَرے سَرَک

(عور) پاس سے ہٹ ، سر کے اوپر سے الگ جا کر کھڑا ہو.

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ رَہْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ ہونا

رک : چندیا پر بال نہ چھوڑنا ؛ کچھ بھی پاس نہ ہونا .

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

rob someone clean

چَندِیاں لے ڈالنا

scold severely

کوری چَنْدِیا

وہ سر جس پر بال نہ ہوں، گنجا سر

کورے اُستَرے چَندِیا مُنْڈنا

رک : کورے استرے سے سر منڈنا کا لازم .

کورے اُستَرے سے چَنْدِیا مُونڈْنا

سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدِیا ٹور کے معانیدیکھیے

چَنْدِیا ٹور

chandiyaa-Tuurचंदिया-टूर

  • Roman
  • Urdu

چَنْدِیا ٹور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گولیوں کا کھیل جس میں کھلاڑی ایک کوئیا بناکر ایک ایک گولی اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں پھر کوئی ایک لڑکا سب کھلاڑیوں کی گولیاں اپنی داہنی مٹھی میں لے کر کوئیا سے ہاتھ بھر کے فاصلے پر کھا ہو کر تمام گولیاں ایک کوئیا میں چھوڑ دیتا ہے جس کی گولی کوئیا کے اندر ہو وہ میرا ہوا ہے اسی ڈھب سے دولا تیلا وغیرہ مقرر کیے جاتے ہیں .

Urdu meaning of chandiyaa-Tuur

  • Roman
  • Urdu

  • goliiyo.n ka khel jis me.n khilaa.Dii ek ko.iiaa banaakar ek ek golii apne haath me.n lete hai.n phir ko.ii ek la.Dkaa sab khilaa.Diyo.n kii goliiyaa.n apnii daahinii muTThii me.n lekar ko.iiaa se haath bhar ke faasle par kha ho kar tamaam goliiyaa.n ek ko.iiaa me.n chho.D detaa hai jis kii golii ko.iiaa ke andar ho vo mera hu.a hai isii Dhab se duulaa tiilaa vaGaira muqarrar ki.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْدْیَہ

چندیا، سر کا بیچ کا حصہ، کھوپڑی، چاند

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَنْدِیا ٹور

گولیوں کا کھیل جس میں کھلاڑی ایک کوئیا بناکر ایک ایک گولی اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں پھر کوئی ایک لڑکا سب کھلاڑیوں کی گولیاں اپنی داہنی مٹھی میں لے کر کوئیا سے ہاتھ بھر کے فاصلے پر کھا ہو کر تمام گولیاں ایک کوئیا میں چھوڑ دیتا ہے جس کی گولی کوئیا کے اندر ہو وہ میرا ہوا ہے اسی ڈھب سے دولا تیلا وغیرہ مقرر کیے جاتے ہیں .

چَنْدِیا کھانا

لوٹ کر کھانا ، مفلس بنانا.

چَنْدِیا مُونڈْنا

سر مون٘ڈنا ؛ لوٹنا ، ٹھگنا ؛ سزائے سخت دینا

چَندِیا کُھجلانا

sarcastic remark when someone does or says something punishable

چَنْدِیا سَلامَت رَہْنا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَنْدِیا سَلامَت ہونا

خیریت ہونا، اطمینان ہونا

چَنْدِیا گَنْجی ہونا

سر کے بال اڑ جانا

چَنْدِیا گَنْجی کَرنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا سے پَرے سَرَک

(عور) پاس سے ہٹ ، سر کے اوپر سے الگ جا کر کھڑا ہو.

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ رَہْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ ہونا

رک : چندیا پر بال نہ چھوڑنا ؛ کچھ بھی پاس نہ ہونا .

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

rob someone clean

چَندِیاں لے ڈالنا

scold severely

کوری چَنْدِیا

وہ سر جس پر بال نہ ہوں، گنجا سر

کورے اُستَرے چَندِیا مُنْڈنا

رک : کورے استرے سے سر منڈنا کا لازم .

کورے اُستَرے سے چَنْدِیا مُونڈْنا

سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدِیا ٹور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدِیا ٹور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone