تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

چَمْبیلی

چن٘بیلی، چمیلی

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بْلی

ایک قسم کا چوڑا پیالہ جو لگنی سے مشابہ ہوتا ہے

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بْلا

رک : چن٘بل .

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چوٹّی چَن٘بَلی

چوٹّی فقیرنی ، ذلیل ، آوارہ ، لچّی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی کے معانیدیکھیے

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

champaa ke das phuul cha.nbelii kii ek kalii, muurakh kii saarii raat chaatur kii ek gha.Diiचंपा के दस फूल चंबेली की एक कली, मूरख की सारी रात चातुर की एक घड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی کے اردو معانی

  • تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے
  • چَن٘پا کے دس پھولوں کے مقابلے میں چَن٘بیلی کی ایک کلی بہت ہے، اسی طرح بیوقوف کی ساری رات کا کام عقلمند کی گھڑی بھر کے کام کے برابر ہے

Urdu meaning of champaa ke das phuul cha.nbelii kii ek kalii, muurakh kii saarii raat chaatur kii ek gha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii achchhii chiiz maamuulii bahut sii chiiz se behtar hotii hai
  • champaa ke das phuulo.n ke muqaable me.n chambelii kii ek kalii bahut hai, isii tarah bevaquuf kii saarii raat ka kaam aqalmand kii gha.Dii bhar ke kaam ke baraabar hai

चंपा के दस फूल चंबेली की एक कली, मूरख की सारी रात चातुर की एक घड़ी के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी अच्छी चीज़ मामूली बहुत सी चीज़ से बेहतर होती है
  • चंपा के दस फूलों के मुकाबले में चंबेली की एक कली बहुत है, इसी तरह मूर्ख की सारी रात का काम चतुर अर्थात बुद्धिमान की एक घड़ी के काम के बराबर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْبیلی

چن٘بیلی، چمیلی

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بْلی

ایک قسم کا چوڑا پیالہ جو لگنی سے مشابہ ہوتا ہے

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بْلا

رک : چن٘بل .

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چوٹّی چَن٘بَلی

چوٹّی فقیرنی ، ذلیل ، آوارہ ، لچّی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone