تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے" کے متعقلہ نتائج

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نکیائی

دَمْڑی کے تِین تِین

بہت سستا ، نہایت ارزاں ، کوڑیوں کے مول .

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

دَمْڑی بَھر اِعْتِبار نَہِیں

بالکل اعتبار نہیں .

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

دَمڑی کی دال بُوا پَتلی نَہ ہو

ضرورت سے زیادہ کنجوسی کرنے والے پر طنز

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی

کم قیمت چیز پر زیادہ خرچ ہونا

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

پَلّے دَمْڑی نَہ رَہنا

پیسہ پاس نہ ہونا، کن٘گال ہوجانا،مفلس ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے کے معانیدیکھیے

چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے

cham.Dii jaa.e magar dam.Dii na jaa.eचमड़ी जाए मगर दमड़ी न जाए

نیز : چَمڑی جائے دَمڑی نَہ جائے, چَمڑی جائے پر دَمڑی نَہ جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے کے اردو معانی

  • ایسے مواقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں نہایت کنجوسی دکھائے یہاں تک کہ جسمانی تکلیف پر اس کو ترجیح دے
  • کنجوس کے متعلق کہتے ہیں، وہ چاہے بھوکوں مرے لیکن دولت خرچ نہیں کرتا

    مثال جان ہے تو جہان ہے ہم ان لوگوں میں نہیں ہیں کہ چمڑی جائے دمڑی نہ جائے.(۱۸۹۲، خدائی فوجدار، ۲ : ۲۴۳) خصوصاً جعفری تو صرف روپیہ کی لالچی تھی، چمڑی جائے دمڑی نہ جائے.(۱۹۲۴، اختری بیگم،۷۰)

Urdu meaning of cham.Dii jaa.e magar dam.Dii na jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mavaaqe par bolte hai.n jab ko.ii shaKhs rupyaa paisaa Kharch karne me.n nihaayat kanjuusii dikhaa.e yahaa.n tak ki jismaanii takliif par is ko tarjiih de
  • kanjuus ke mutaalliq kahte hain, vo chaahe bhuuko.n mare lekin daulat Kharch nahii.n kartaa

English meaning of cham.Dii jaa.e magar dam.Dii na jaa.e

  • remark on miserliness, flay me but do not take my money

चमड़ी जाए मगर दमड़ी न जाए के हिंदी अर्थ

  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब कोई रूपया पैसा ख़र्च करने में बहुत कृपणता अर्थात कंजूसी दिखाए यहाँ तक कि शारीरिक तकलीफ़ पर उसको वरीयता दे
  • कृपण अर्थात कंजूस के प्रति कहते हैं, वह चाहे भूखों मरे पर धन नहीं ख़र्च करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نکیائی

دَمْڑی کے تِین تِین

بہت سستا ، نہایت ارزاں ، کوڑیوں کے مول .

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

دَمْڑی بَھر اِعْتِبار نَہِیں

بالکل اعتبار نہیں .

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

دَمڑی کی دال بُوا پَتلی نَہ ہو

ضرورت سے زیادہ کنجوسی کرنے والے پر طنز

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی

کم قیمت چیز پر زیادہ خرچ ہونا

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

پَلّے دَمْڑی نَہ رَہنا

پیسہ پاس نہ ہونا، کن٘گال ہوجانا،مفلس ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone