تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْچِچَّڑ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْچِچَّڑ کے معانیدیکھیے

چَمْچِچَّڑ

chamchichcha.Dचमचिच्चड़

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَمْچِچَّڑ کے اردو معانی

صفت

  • چچڑی یا کنی کی طرح کھال، یعنی چمڑے سے چمٹ جانے والا (مجازاً)پیچھا نہ چھوڑنے والا
  • نہایت کمزور، جس کی کھال ہڈیوں سے لگ گئی ہو، دبلا
  • چمٹ جانے کی حالت، جڑ جانے کا عمل، لیسدار ہوجانے کی کیفیت
  • خراب چمڑے کی طرح سخت، جو کھین٘چے سے نہ توڑا جا سکے

Urdu meaning of chamchichcha.D

  • Roman
  • Urdu

  • chach.Dii ya kannii kii tarah khaal, yaanii cham.De se chimaT jaane vaala (majaazan)piichhaa na chho.Dne vaala
  • nihaayat kamzor, jis kii khaal haDiiyo.n se lag ga.ii ho, dublaa
  • chimaT jaane kii haalat, ju.D jaane ka amal, lesdaar hojaane kii kaifiiyat
  • Kharaab cham.De kii tarah saKht, jo khiinche se na to.Da ja sake

English meaning of chamchichcha.D

Adjective

  • lean and skinny person
  • one sticking like a leech or tick

चमचिच्चड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो चिचड़ी या किलनी की तरह किसी में या किसी से चिपटा रहे
  • पिंड या पीछा न छोड़ने वाला
  • बहुत कमज़ोर जिस की खाल हड्डियों से लग गई हो, दुबला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْچِچَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْچِچَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone