تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی" کے متعقلہ نتائج

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی کے معانیدیکھیے

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

chambelii chaav me.n aa.ii la.Dke baale saath laa.iiचंबेली चाव में आई लड़के बाले साथ लाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی کے اردو معانی

  • (عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

Urdu meaning of chambelii chaav me.n aa.ii la.Dke baale saath laa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (o) kamiine ko munh lagaa.o to sar par cha.Dhtaa hai

चंबेली चाव में आई लड़के बाले साथ लाई के हिंदी अर्थ

  • (ओ) कमीने को मुंह लगाओ तो सर पर चढ़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

چمپا کے دس پھول چنبیلی کی ایک کلی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone