تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک" کے متعقلہ نتائج

بیٹی

بیٹا کی تانیث، لڑکی، دختر

بی ٹی

B.T

بیٹی بیاہ کَر سونا

بیٹی کے بیاہ کی طرح کا ضروری کام یا فرض منصبی انجام دے کر بے فکر ہوجانا

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

بیٹی باپ کے گَھر میں ہے

it is still not too late

بیٹی بیوہار

intermarriage, matrimonial alliance

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

بیٹی بِٹارو

ناکتخدا لڑکی

بیٹی کا لَوڑا

ایک نہایت غلیظ گالی جو سخت ترین تحقیر کے موقع پر لوگ دیتے ہیں

بیٹی ذات

لڑکی (اس موقع پر مستعمل ہے جب شرم و حیا اور سلیقہ مندی وغیرہ کی تحسین یا مذمت مقصود ہو).

بیٹی چود

(لفظاً) بیٹی کے ساتھ برا کام کرنے والا ، (مراداً) ایک بری گالی جو سخت برہمی میں کسی کو دی جاتی ہے.

بیٹی روٹی کَرْنا

گالی دینا ، برا بھلا کہنا ،

بیٹی دینا

کسی کو داماد بنانا، کسی شخص سے بیٹی کا بیاہ کردینا

بیٹی والا

دلھن کے ماں باپ اور دوسرے رشتہ دار (عموماً شادی سے پہلے مستعمل)

بیٹی والے

bride's father/ relations

بیٹی لینا

کسی کی لڑکی کو بیاہ کر لانا.

بی ٹی نامہ

B,T, letter

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

بَہُو بیٹی

گھر میں بیٹھنے والی عورت، شریف عورت، بیوی اور بیٹی (اکثر طور جمع مستعمل)

بَہو بیٹی تَکنا

غیر عورت پر بری نظر ڈالنا

بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل

شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ جَپے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ بَھرے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ پَڑھے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

سَوتیلی بیٹی

Step daughter.

دِھی نَہ بیٹی ، اَدَھل گَئی سَمْدھیتی

چاہے کچھ نقصان نہ ہوا ہو ، خوامخواہ شور مچانا .

منہ بولی بیٹی

وہ عورت جسے منہ سے بہن بیٹی یا ماں کہہ دیں

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

there is still time (to mend matters, etc.)

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

راجہ کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

امیر کی لڑکی غریب کے گھر بیاہی جائے تو کہتے ہیں

راجا کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جو عالی مرتبہ ہونے کے باوجود کم نصیب ہو

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بَرابَر کی بیٹی

جوان بیٹی

حَوّا کی بیٹی

woman

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں

اس شخص کو تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں جو غیرعورتوں کی طرف دیکھے

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

قَسائی کی بیٹی دَس بَرَس میں بَیٹا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہوتا ہے، جس طرح قسائی کی بیٹی خوب گوشت کھا کر جلد بالغہ ہوجاتی ہے اسی طرح امیر اور دولت مند کی بیٹی جلد جوان ہوجاتی ہے.

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

بیٹا بیٹی

بال بچے، اولاد

بہو شرم کی، بیٹی کرم کی

بہو شرمیلی اچھی اور بیٹی جو اچھے گھر بیاہی جائے یا جس کی قسمت اچھی ہو

دِھی بیٹی اپنے گھر بھلی

شادی کے بعد عورت کو اپنے خاوند کے گھر رہنا چاہیئے، وہ وہیں اچھی لگتی ہے

ماں بیٹی میں پیڑا غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ماں بیٹی میں فَلان غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ابھی تو بیٹی باپ ہی کے گھر ہے

ابھی تک معاملہ قابو سے باہر نہیں ہوا، اصلاح حال ممکن ہے

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

کُتّوں کا وہ سَرْدار جو رَہوے بیٹی کے دوار

بہت بے عزّتی کی بات ہے ؛ بے موقع اور بے محل بات اچھی نہیں ہوتی.

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

والدین بیٹی سے زیادہ بیٹوں کو چاہتے ہیں، بیٹی کی قدروالدین سے زیادہ سسرال میں ہوتی ہے.

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

جاٹ کی بیٹی بامَن کے گَھر آئی

ادنیٰ ہو کر بڑی عزت پائی .

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

رانڈ بیٹی مَر گئی ، جَنْم سُدَھر گَیا

ہندوؤں میں رانڈ کی شادی نہیں کرتے اس کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے اگر مر جائے تو خوش ہوتے ہیں .

گائے گُو کھائے گی اَور بیٹی بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک کے معانیدیکھیے

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

chalnaa bhalaa na kos kaa beTii bhalii na ek, beTii jab paidaa hu.ii maulaa rakkhe nek, denaa bhalaa na baap kaa jo parbhu rakkhe Tekचलना भला न कोस का बेटी भली न एक, बेटी जब पैदा हुई मौला रक्खे नेक, देना भला न बाप का जो प्रभु रक्खे टेक

نیز : چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو راکھے ٹیک, دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک, دینا بھلا نہ باپ کا بیٹی بھلی نہ ایک، چلن بھلا نہ کوس کا جو سائیں راکھے ٹیک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک کے اردو معانی

  • خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے
  • سواری کا نہ ہونا اکیلی بیٹی اور باپ کا قرض یہ تینوں اچھے نہیں

Urdu meaning of chalnaa bhalaa na kos kaa beTii bhalii na ek, beTii jab paidaa hu.ii maulaa rakkhe nek, denaa bhalaa na baap kaa jo parbhu rakkhe Tek

  • Roman
  • Urdu

  • Khaah beTii ek hii ho denaa ya qarzKhaah baap hii ka ho safar Khaah ek hii mel ka ho tiino.n bure
  • savaarii ka na honaa akelii beTii aur baap ka qarz ye tiino.n achchhe nahii.n

चलना भला न कोस का बेटी भली न एक, बेटी जब पैदा हुई मौला रक्खे नेक, देना भला न बाप का जो प्रभु रक्खे टेक के हिंदी अर्थ

  • चाहे पुत्री एक ही हो देना अथवा ऋण चाहे पिता ही का हो एवं सफ़र चाहे एक ही मील का हो तीनों बुरे
  • सवारी का न होना अकेली बेटी और पिता का ऋण ये तीनों अच्छे नहीं

    विशेष यह बंगला में भी है- चला भाल नय एक क्रोश, बेटी भला नय एक। भागा भाल नय बापेर काछे यदि विधि राखे टेक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیٹی

بیٹا کی تانیث، لڑکی، دختر

بی ٹی

B.T

بیٹی بیاہ کَر سونا

بیٹی کے بیاہ کی طرح کا ضروری کام یا فرض منصبی انجام دے کر بے فکر ہوجانا

بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے

ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

بیٹی باپ کے گَھر میں ہے

it is still not too late

بیٹی بیوہار

intermarriage, matrimonial alliance

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

بیٹی بِٹارو

ناکتخدا لڑکی

بیٹی کا لَوڑا

ایک نہایت غلیظ گالی جو سخت ترین تحقیر کے موقع پر لوگ دیتے ہیں

بیٹی ذات

لڑکی (اس موقع پر مستعمل ہے جب شرم و حیا اور سلیقہ مندی وغیرہ کی تحسین یا مذمت مقصود ہو).

بیٹی چود

(لفظاً) بیٹی کے ساتھ برا کام کرنے والا ، (مراداً) ایک بری گالی جو سخت برہمی میں کسی کو دی جاتی ہے.

بیٹی روٹی کَرْنا

گالی دینا ، برا بھلا کہنا ،

بیٹی دینا

کسی کو داماد بنانا، کسی شخص سے بیٹی کا بیاہ کردینا

بیٹی والا

دلھن کے ماں باپ اور دوسرے رشتہ دار (عموماً شادی سے پہلے مستعمل)

بیٹی والے

bride's father/ relations

بیٹی لینا

کسی کی لڑکی کو بیاہ کر لانا.

بی ٹی نامہ

B,T, letter

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

بَہُو بیٹی

گھر میں بیٹھنے والی عورت، شریف عورت، بیوی اور بیٹی (اکثر طور جمع مستعمل)

بَہو بیٹی تَکنا

غیر عورت پر بری نظر ڈالنا

بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل

شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ جَپے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ بَھرے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ پَڑھے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

سَوتیلی بیٹی

Step daughter.

دِھی نَہ بیٹی ، اَدَھل گَئی سَمْدھیتی

چاہے کچھ نقصان نہ ہوا ہو ، خوامخواہ شور مچانا .

منہ بولی بیٹی

وہ عورت جسے منہ سے بہن بیٹی یا ماں کہہ دیں

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

there is still time (to mend matters, etc.)

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

راجہ کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

امیر کی لڑکی غریب کے گھر بیاہی جائے تو کہتے ہیں

راجا کی بیٹی قِسْمَت کی ہیٹی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جو عالی مرتبہ ہونے کے باوجود کم نصیب ہو

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

بیْاہی بیٹی کا رَکْھنا ہاتھی کا باندْھنا ہے

شادی کرنے کے بعد بیٹی کا اپنے گھر رکھنا مصارف وغیرہ کے لحاظ سے اتنا ہی بھاری ہے جتنا ہاتھی پالنا مشکل ہوتا ہے.

بَرابَر کی بیٹی

جوان بیٹی

حَوّا کی بیٹی

woman

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں

اس شخص کو تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں جو غیرعورتوں کی طرف دیکھے

بَڑے باپ کی بیٹی

مشہور یا قابل آدمی کی لڑکی

قَسائی کی بیٹی دَس بَرَس میں بَیٹا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہوتا ہے، جس طرح قسائی کی بیٹی خوب گوشت کھا کر جلد بالغہ ہوجاتی ہے اسی طرح امیر اور دولت مند کی بیٹی جلد جوان ہوجاتی ہے.

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

بیٹا بیٹی

بال بچے، اولاد

بہو شرم کی، بیٹی کرم کی

بہو شرمیلی اچھی اور بیٹی جو اچھے گھر بیاہی جائے یا جس کی قسمت اچھی ہو

دِھی بیٹی اپنے گھر بھلی

شادی کے بعد عورت کو اپنے خاوند کے گھر رہنا چاہیئے، وہ وہیں اچھی لگتی ہے

ماں بیٹی میں پیڑا غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ماں بیٹی میں فَلان غائِب

اپنوں ہی میں کوئی چیز گم ہوجانا.

ابھی تو بیٹی باپ ہی کے گھر ہے

ابھی تک معاملہ قابو سے باہر نہیں ہوا، اصلاح حال ممکن ہے

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

کُتّوں کا وہ سَرْدار جو رَہوے بیٹی کے دوار

بہت بے عزّتی کی بات ہے ؛ بے موقع اور بے محل بات اچھی نہیں ہوتی.

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

والدین بیٹی سے زیادہ بیٹوں کو چاہتے ہیں، بیٹی کی قدروالدین سے زیادہ سسرال میں ہوتی ہے.

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

جاٹ کی بیٹی بامَن کے گَھر آئی

ادنیٰ ہو کر بڑی عزت پائی .

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

رانڈ بیٹی مَر گئی ، جَنْم سُدَھر گَیا

ہندوؤں میں رانڈ کی شادی نہیں کرتے اس کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے اگر مر جائے تو خوش ہوتے ہیں .

گائے گُو کھائے گی اَور بیٹی بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone