تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاوڑی چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

چاوْڑی

گان٘و یا قصبے والوں کا مشترکہ مکان یا پنچایت کی عمارت جس میں لوگوں کے معاملات انجام پائیں ، چوپال پنچایت گھر.

چاوڑی بازار

جامع مسجد دہلی کے پچھم میں مہشور بازار جو شاہ بولا کے بڑ سے ہوتا ہوا حوض قاضی تک جاتا ہے (اس کی شہرت بازاری طوائفوں کے کوٹھوں کی وجہ سے ہوئی)، بازار حسن

چاوڑی چَڑْھنا

تھانہ، کچہری یا عدالت پہن٘چنا، تھانے میں فریاد کرنا، دعویٰ دائر کرنا

چھاوڑا

جانور کا بچہ

چاوِیدَہ

चबाया हुआ।

سَخْت چاوِیدَہ

‘तुच्छ, अधम, | पामर, नीच, पोच ।।

اَولتِیوں بَھنگ چُوادی

سب کو بیوقوف بنادیا ، بیوقوفوں کا دڑبا کھول دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاوڑی چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

چاوڑی چَڑْھنا

chaav.Dii cha.Dhnaaचावड़ी चढ़ना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چاوڑی چَڑْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تھانہ، کچہری یا عدالت پہن٘چنا، تھانے میں فریاد کرنا، دعویٰ دائر کرنا

Urdu meaning of chaav.Dii cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • thaana, kachahrii ya adaalat pahunchnaa, thaane me.n faryaad karnaa, daavaa daayar karnaa

English meaning of chaav.Dii cha.Dhnaa

Compound Verb

  • to sue, file a case, become a plaintiff

चावड़ी चढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • थाना कचहरी या अदालत पहुंचना, थाने में फ़र्याद करना, दावा दायर करना, पुलिस थाने में शिकायत दर्ज करवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاوْڑی

گان٘و یا قصبے والوں کا مشترکہ مکان یا پنچایت کی عمارت جس میں لوگوں کے معاملات انجام پائیں ، چوپال پنچایت گھر.

چاوڑی بازار

جامع مسجد دہلی کے پچھم میں مہشور بازار جو شاہ بولا کے بڑ سے ہوتا ہوا حوض قاضی تک جاتا ہے (اس کی شہرت بازاری طوائفوں کے کوٹھوں کی وجہ سے ہوئی)، بازار حسن

چاوڑی چَڑْھنا

تھانہ، کچہری یا عدالت پہن٘چنا، تھانے میں فریاد کرنا، دعویٰ دائر کرنا

چھاوڑا

جانور کا بچہ

چاوِیدَہ

चबाया हुआ।

سَخْت چاوِیدَہ

‘तुच्छ, अधम, | पामर, नीच, पोच ।।

اَولتِیوں بَھنگ چُوادی

سب کو بیوقوف بنادیا ، بیوقوفوں کا دڑبا کھول دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاوڑی چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاوڑی چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone