تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے" کے متعقلہ نتائج

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

روگِیَل

رک : روگی .

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پُرْکھا روگی

خاندانی مرض، موروثی بیماری.

جَنْم روگی

جو ماں کے پیٹ سے مریض پیدا ہوا ہو، پیدائشی مریض؛ ہمیشہ کا مریض، ہمیشہ بیمار رہنے والا، دائم المریض، جنم کا دکھیا، دکھ کی پوٹ، سدا روگی

پاپ روگی

جسے کوئی پاپ روگ (رک) ہوا ہو

سَدا روگی

one who is always sick

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

کھتری سے گورا پنڈ روگی

جو شخص کھتری سے زیادہ گورا ہو اسے برص کا مریض سمجھنا چاہئے

دِل کا روگی

جس کے دل میں بدی ہو

آلَسی سَدا روگی

سست آدمی ہمیشہ بیمار معلوم ہوتا ہے

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

سَدا کا روگی

دائمی بیمار ، وہ جو ہمیشہ بیمار رہے ، دائم المرض.

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے کے معانیدیکھیے

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

chaatur naar narku.Dh se byaah hoy pachhtaay, jaise rogii niim ko aa.nkh miich pii jaayचातुर नार नरकुढ़ से ब्याह होय पछताय, जैसे रोगी नीम को आँख मीच पी जाय

نیز : چاتر نار نرکوڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے کے اردو معانی

  • عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے
  • علقمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے من ہی من پچھتاتی ہے لیکن کچھ کہہ نہیں پاتی جیسے بیمار نیم کے کڑوے گھونٹ کو چپ چاپ پی جاتا ہے اسی طرح وہ بھی دکھ سہتی ہے

Urdu meaning of chaatur naar narku.Dh se byaah hoy pachhtaay, jaise rogii niim ko aa.nkh miich pii jaay

  • Roman
  • Urdu

  • aqalmand aurat bevaquuf se shaadii kar ke pachhtaatii hai
  • alakmand aurat bevaquuf se shaadii kar ke man hii man pachhtaatii hai lekin kuchh kah nahii.n paatii jaise biimaar niyam ke ka.Dvii ghuu.nT ko chup chaap pii jaataa hai isii tarah vo bhii dukh sahtii hai

चातुर नार नरकुढ़ से ब्याह होय पछताय, जैसे रोगी नीम को आँख मीच पी जाय के हिंदी अर्थ

  • बुद्धिमान स्त्री मूर्ख से विवाह कर के पछताती है
  • चतुर स्त्री मूर्ख के साथ ब्याह होने पर मन ही मन पछताती है परंतु कुछ कह नहीं सकती जैसे रोगी नीम के कड़ुवे घूँट को चुपचाप पी जाता है उसी तरह वह भी कष्ट सहन करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

روگِیَل

رک : روگی .

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پُرْکھا روگی

خاندانی مرض، موروثی بیماری.

جَنْم روگی

جو ماں کے پیٹ سے مریض پیدا ہوا ہو، پیدائشی مریض؛ ہمیشہ کا مریض، ہمیشہ بیمار رہنے والا، دائم المریض، جنم کا دکھیا، دکھ کی پوٹ، سدا روگی

پاپ روگی

جسے کوئی پاپ روگ (رک) ہوا ہو

سَدا روگی

one who is always sick

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

کھتری سے گورا پنڈ روگی

جو شخص کھتری سے زیادہ گورا ہو اسے برص کا مریض سمجھنا چاہئے

دِل کا روگی

جس کے دل میں بدی ہو

آلَسی سَدا روگی

سست آدمی ہمیشہ بیمار معلوم ہوتا ہے

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

سَدا کا روگی

دائمی بیمار ، وہ جو ہمیشہ بیمار رہے ، دائم المرض.

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone