تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَہ گَر" کے متعقلہ نتائج

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ گَر کے معانیدیکھیے

چارَہ گَر

chaara-garचारा-गर

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چارَہ گَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشکل آسان کرنے والا، درست کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، تدبیر حل کرنے والا، چارہ ساز

    مثال نہ ہمدم کی جانثاری تمہیں خوش کر سکتی ہے نہ چارہ گر کی آسمان و زمین کے قلابے ملانے والی چالیں

  • (مجازاً) خدا تعالیٰ
  • علاج کرنے والا، معالج، طبیب
  • صاحب تدبیر، مدبر

شعر

Urdu meaning of chaara-gar

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil aasaan karne vaala, kaam banaane ya karne vaala, chaarasaaz
  • mu.aalij, tabiib
  • saahib tadbiir, mudabbir

English meaning of chaara-gar

Noun, Masculine

  • one who finds a way out (of trouble), provider of remedy, helper

    Example Na Hamdam ki jaan-nisari tumhe khush kar sakti hai na chara-gar ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen

  • ( Metaphorically) God, providence
  • an agent, a messenger
  • one who remedies or cures, doctor, healer

चारा-गर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कठिनाई को आसान करने वाला, समाधान करने वाला, समाधान-कर्ता, उपाय करने वाला

    उदाहरण न हमदम की जाँनिसारी तुम्हें ख़ुश कर सकती है न चारा-गर की आसमान-ओ-ज़मीन के क़ुलाबे मिलाने वाली चीज़ें

  • ( लाक्षणिक) ईश्वर, ख़ुदा
  • नीतिज्ञ
  • उपचार करने वाला, चिकित्सक, उपचारक, वैद्य, तबीब

چارَہ گَر کے مترادفات

چارَہ گَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَہ گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَہ گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone