تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندی چھاپْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاپْنا

عکس اتارنا

چاندی چھاپْنا

(کوفت کاری) سونے یا چاندی کے ورق کو برتن پر جما کر اس میں پھول بوٹے کاٹنا اور ان کی کوروں کو آہنی قلم کی نوک سے برتن کی سطح میں پیوست کردینا (اس عمل سے پھول برتن کی سطح پر ابھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں) زربلند ؛ کرتا بیدی ۔

چُونا چھاپْنا

استرکاری کرنا ، چونے کی تہ چڑھانا.

نوٹ چھاپْنا

کرنسی نوٹ تیار کرنا ، نوٹ بنانا نیز دولت کمانا ۔

نَوْبَت چھاپْنا

خوشی کے موقعے پر شہنائیاں بجانا، شادیانے بجانا، ڈنکا پٹوانا

ڈھول چھاپْنا

ایک رسم ہے جس میں شادی بیاہ یا کسی اور خوشی کے موقع پر بہنیں صندل یا مہندی ہاتھ میں لگا کر ڈھول پر اپنے ہاتھ کا نقش ثبت کرتی ہیں اور پِھر بھائیوں اور بھابیوں سے نیگ لیتی ہیں.

چِلَک چھاپْنا

دو یا دو سے زیادہ نگوں کے درمیان کی لاک بھری ہوئی جگہ پر کندن من٘ڈھنا یا سونے کا ورق جمانا .

سونا چھاپ٘نا

(کوفت کاری) برتن کی سطح پر چاندی ہا سونے کا ورق جما کر اس میں بُھول پتَے کاٹنا ، زر بلند .

وَرَق چھاپنا

برتن کی سطح پر چاندی یا سونے کا ورق جماکر اس میں پھول پتے کاٹنا ، اس عمل کو چاندی اور سونا چھاپنا بھی کہتے ہیں

لوٹ پوٹ چھاپنا

print on both sides

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندی چھاپْنا کے معانیدیکھیے

چاندی چھاپْنا

chaa.ndii chhaapnaaचाँदी छापना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چاندی چھاپْنا کے اردو معانی

  • (کوفت کاری) سونے یا چاندی کے ورق کو برتن پر جما کر اس میں پھول بوٹے کاٹنا اور ان کی کوروں کو آہنی قلم کی نوک سے برتن کی سطح میں پیوست کردینا (اس عمل سے پھول برتن کی سطح پر ابھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں) زربلند ؛ کرتا بیدی ۔

Urdu meaning of chaa.ndii chhaapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kofat kaarii) sone ya chaandii ke varq ko bartan par jamaa kar is me.n phuul buuTe kaaTnaa aur un kii koro.n ko aahanii qalam kii nok se bartan kii satah me.n paivast kardenaa (is amal se phuul bartan kii satah par ubhre hu.e maaluum hote hain) zar buland ; kartaa bedii

चाँदी छापना के हिंदी अर्थ

  • (कोफ़त कारी) सोने या चांदी के वर्क़ को बर्तन पर जमा कर इस में फूल बूटे काटना और उन की कोरों को आहनी क़लम की नोक से बर्तन की सतह में पैवस्त करदेना (इस अमल से फूल बर्तन की सतह पर उभरे हुए मालूम होते हैं) ज़र बुलंद , करता बेदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاپْنا

عکس اتارنا

چاندی چھاپْنا

(کوفت کاری) سونے یا چاندی کے ورق کو برتن پر جما کر اس میں پھول بوٹے کاٹنا اور ان کی کوروں کو آہنی قلم کی نوک سے برتن کی سطح میں پیوست کردینا (اس عمل سے پھول برتن کی سطح پر ابھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں) زربلند ؛ کرتا بیدی ۔

چُونا چھاپْنا

استرکاری کرنا ، چونے کی تہ چڑھانا.

نوٹ چھاپْنا

کرنسی نوٹ تیار کرنا ، نوٹ بنانا نیز دولت کمانا ۔

نَوْبَت چھاپْنا

خوشی کے موقعے پر شہنائیاں بجانا، شادیانے بجانا، ڈنکا پٹوانا

ڈھول چھاپْنا

ایک رسم ہے جس میں شادی بیاہ یا کسی اور خوشی کے موقع پر بہنیں صندل یا مہندی ہاتھ میں لگا کر ڈھول پر اپنے ہاتھ کا نقش ثبت کرتی ہیں اور پِھر بھائیوں اور بھابیوں سے نیگ لیتی ہیں.

چِلَک چھاپْنا

دو یا دو سے زیادہ نگوں کے درمیان کی لاک بھری ہوئی جگہ پر کندن من٘ڈھنا یا سونے کا ورق جمانا .

سونا چھاپ٘نا

(کوفت کاری) برتن کی سطح پر چاندی ہا سونے کا ورق جما کر اس میں بُھول پتَے کاٹنا ، زر بلند .

وَرَق چھاپنا

برتن کی سطح پر چاندی یا سونے کا ورق جماکر اس میں پھول پتے کاٹنا ، اس عمل کو چاندی اور سونا چھاپنا بھی کہتے ہیں

لوٹ پوٹ چھاپنا

print on both sides

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندی چھاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندی چھاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone