تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَرِ مَہْتاب" کے متعقلہ نتائج

مَہتاب

۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مَہتاب رُو

چندر مکھی، چاند جیسے روشن چہرے والا، مجازاً: خوبصورت، حسین، مراد: محبوب، معشوق

مَہتاب زَدَہ

تصوراتی ، خیالی ، غیر واضح ، مبہم ، قمرزدہ ۔

مَہتاب نُما

چاند کی طرح نظر آنے والا ؛ (مجازاً) روشنی بکھیرنے والا ، روشن ۔

مَہتاب چُھٹنا

ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہونا

مَہتاب چُھوٹنا

۔ہوائی اڑنے لگنا۔ ؎

مَہتاب دِکھانا

توپیں داغنا ، توپ کے فلیتے کو آگ دکھانا ۔

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

مَہتاب فِشاں

چاندنی بکھیرنے والا ۔

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتابی چُھوٹنا

ہوائی اُڑنے لگنا ، آتش بازی چھوٹنا۔

مَہتابی چُھٹنا

آتش بازی کے چلنے سے پھول جھڑنا ؛ آتش بازی کا مظاہرہ ہونا ، مہتابی کا چلنا

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

بَرق کا مَہتاب اُڑانا

بجلی چمکنا

رَن٘گ تَوا سا، نام مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَرِ مَہْتاب کے معانیدیکھیے

چادَرِ مَہْتاب

chaadar-e-mahtaabचादर-ए-महताब

اصل: فارسی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

چادَرِ مَہْتاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

شعر

Urdu meaning of chaadar-e-mahtaab

  • Roman
  • Urdu

  • chaandnii, chaand ka aks ya roshnii jo zamiin par pa.De

English meaning of chaadar-e-mahtaab

Noun, Feminine

  • moonlight

चादर-ए-महताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सफ़ेद चादर की तरह बिछी हुई चाँदनी, चाँदनी का फ़र्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہتاب

۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مَہتاب رُو

چندر مکھی، چاند جیسے روشن چہرے والا، مجازاً: خوبصورت، حسین، مراد: محبوب، معشوق

مَہتاب زَدَہ

تصوراتی ، خیالی ، غیر واضح ، مبہم ، قمرزدہ ۔

مَہتاب نُما

چاند کی طرح نظر آنے والا ؛ (مجازاً) روشنی بکھیرنے والا ، روشن ۔

مَہتاب چُھٹنا

ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہونا

مَہتاب چُھوٹنا

۔ہوائی اڑنے لگنا۔ ؎

مَہتاب دِکھانا

توپیں داغنا ، توپ کے فلیتے کو آگ دکھانا ۔

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

مَہتاب فِشاں

چاندنی بکھیرنے والا ۔

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتابی چُھوٹنا

ہوائی اُڑنے لگنا ، آتش بازی چھوٹنا۔

مَہتابی چُھٹنا

آتش بازی کے چلنے سے پھول جھڑنا ؛ آتش بازی کا مظاہرہ ہونا ، مہتابی کا چلنا

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

بَرق کا مَہتاب اُڑانا

بجلی چمکنا

رَن٘گ تَوا سا، نام مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَرِ مَہْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَرِ مَہْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone