Search results
Saved words
Showing results for "certain"
Urdu words for certain
certain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- लारीब
- यक़ीनी
- बेशक
- बीच
- साबित शूदा हक़ीक़त
- वाक़ई मौजूद या अटल जैसे मौत या ख़तरा
- भरोसे या एतिमाद के काबिल
- ग़लतीयों से बाला
- अचूक
- यक़ीनी चीज़ों के मुताल्लिक़
- अश्ख़ास के मुताल्लिक़
- ज़हनी तौर पर पर यक़ीन
- शक-ओ-शुबा से मुबर्रा
- किसी शख़्स या चीज़ से मुताल्लिक़ शक वशबा से पाक (अनुमानों में अक्सर of के साथ आता है
- बयान करदा
- मुक़र्ररा
- मुईन
- हुक्मी
- ग़ैर मज़कूरा
- ख़ास
सर्वनाम
- (तरकीब में जमा) बाअज़ लोग, जानवर या अश्या
certain کے اردو معانی
صفت
- لاریب
- یقینی
- بے شک
- بیچ
- ثابت شدہ حقیقت
- واقعی موجود یا اٹل جیسے موت یا خطرہ
- بھرو سے یا اعتماد کے قابل
- غلطیوں سے بالا
- اچوک
- یقینی چیزوں کے متعلق
- اشخاص کے متعلق
- ذہنی طور پر پر یقین
- شک و شبہ سے مبرا
- کسی شخص یا چیز سے متعلق شک وشبہ سے پاک (ان معنوں میں اکثر of کے ساتھ آتا ہے)
- بیان کردہ
- مقررہ
- معین
- حکمی
- غیر مذکورہ
- خاص
ضمیر
- (ترکیب میں جمع) بعض لوگ، جانور یا اشیا
Related searched words
cretonne
(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.
carotene
نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.
creatine
پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.
curtana
برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (certain)
certain
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone