تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوند ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوند ہو جانا کے معانیدیکھیے

بُوند ہو جانا

buu.nd ho jaanaaबूँद हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بُوند ہو جانا کے اردو معانی

  • نظر سے دور ہوجانا، اس قدر بلند ہوجانا کہ دکھائی نہ دینا، غائب ہوجانا
  • پہلوان کا اچھی طرح تیار ہونا

Urdu meaning of buu.nd ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar se duur hojaana, is qadar buland hojaana ki dikhaa.ii na denaa, Gaayab hojaana
  • pahlavaan ka achchhii tarah taiyyaar honaa

English meaning of buu.nd ho jaanaa

  • disappear by going very far or high

बूँद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲. पहलवान का अच्छी तरह तैयार होना
  • ۱. नज़र से दूर हो जाना इस क़दर बुलंद हो जाता कि दिखाई ना देना, ग़ायब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوند ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوند ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone