تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے کے معانیدیکھیے

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

bure kii buraa.ii se Dariye, bure se dev bhii Dareबुरे की बुराई से डरिए, बुरे से देव भी डरे

نیز : برے کی برائی سے ڈریئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے کے اردو معانی

  • برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے
  • برے کے برے کاموں سے ڈرنا چاہیے

Urdu meaning of bure kii buraa.ii se Dariye, bure se dev bhii Dare

  • Roman
  • Urdu

  • bure aadamii se vaastaa na rakhii.e mabaadaa nuqsaan pahunchaa.e
  • bure ke bure kaamo.n se Darnaa chaahi.e

बुरे की बुराई से डरिए, बुरे से देव भी डरे के हिंदी अर्थ

  • बुरे व्यक्ति से संबंध न रखिये कहीं ऐसा न हो कि हानि पहुँचाए
  • बुरे के बुरे कामों से डरना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone