تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولو رام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں بولو رام کَرْنا کے معانیدیکھیے

بولو رام کَرْنا

bolo raam karnaaबोलो राम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بولو رام کَرْنا کے اردو معانی

  • (لفظاً) ’بولورام‘ (= رام کا نام لو، ایک کلمہ جو ہنود جنازے کے ساتھ بولتے جاتے ہیں) کہنا ، (مراداً) جنازہ نکال دینا ، تباہ و برباد کر دینا، موت کے گھاٹ اتار دینا، خاتمہ کردینا.

Urdu meaning of bolo raam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) 'bolo raam' (= raam ka naam lo, ek kalima jo hanuud janaaze ke saath bolte jaate hain) kahnaa, (muraadan) janaaza nikaal denaa, tabaah-o-barbaad kar denaa, maut ke ghaaT utaar denaa, Khaatmaa kardenaa

बोलो राम करना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक रूप से) 'बोलो राम' कहना (= राम का नाम लेना, एक शब्द जो हिंदुओं द्वारा शवयात्रा में बोला जाता है) कहना, (मतलब के तौर पर) जनाज़ा निकाल देना, नष्ट कर देना, मौत के घाट उतार देना, समाप्त कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولو رام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولو رام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone