تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِوائی پَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھْٹنا

شق ہونا ، شگاف پڑنا ، (سطح متصل میں) دراڑ آنا ، کٹ جانا .

بَکِّھیاں پَھٹنا

کھانے کی زیادتی یا پانی کی کثرت سے پسلیوں میں ایک قسم کی تکلیف محسوس ہونا

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

آنکھیں پَھٹْنا

آن٘کھوں میں حیا نہ ہونا، بے شرم ہونا.

اَنگُور پَھٹنا

زخم کے کھرنڈ کا کسی صدمے وغیرہ سے شق ہوجانا

پُوں پَھٹْنا

رک : پُوں پُوں پھٹنا .

گِرِیباں پَھٹْنا

گریباں چاک ہونا ، گریباں ٹکڑے ہونا (شدت غم یا عالم وحشت میں).

مُنہ پَھٹْنا

کسی تیز مسالے سے منھ کے اندر کی کھال میں سوزش پیدا ہونا یا ٹکڑے اُڑجانا ، منھ کٹ جانا۔

پِتّا پَھٹْنا

رک : پِتّا پانی ہونا نمبر ۱ و ۲ ۔

کھونپ پَھٹْنا

کپڑے کی سیون کا کُھل جانا ، سیلے ہوئے کپڑے کا اُدھر جانا .

باچھیں پَھٹْنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

ہونْٹ پَھٹنا

کسی بیماری میں یا خشکی یا سردی کی شدت سے یا کسی اور سبب سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا نیز ہونٹوں کا خشک ہو جانا

گانڑ پَھٹْنا

بہت زیادہ ڈرنا، دہشت بیٹھنا، خوف سے جان نکلنا، حد درجہ خوف زدہ ہونا

گانْڈ پَھٹْنا

be frightened

زَمِین پَھٹنا

زمین کا شق ہونا، زلزلے سے عموماً ایسا ہوتا ہے

پاؤں پَھٹنا

پیروں کا پھٹ جانا، پیروں میں بوائی نکل آنا

پانو پَھٹْنا

پیروں کا پھٹ جانا ، پیروں میں ہوائی نکل آنا.

دانتا پَھٹْنا

(کنگھی سازی) کنگھی کے دان٘ت کا کسی خرابی کی وجہ سے بیچ میں سے ٹوٹ جانا

دِماغ پَھٹْنا

دماغ پریشان ہونا، دماغ کو سخت صدمہ پہن٘چنا ؛ شور وغُل سے سخت تکلیف پہن٘چنا.

مَغْز پَھٹنا

مغز پھاڑنا (رک) کا لازم ، شدید درد سر ہونا۔

ہِیا پَھٹْنا

کلیجہ پھٹنا ، دل بھر آنا ، دل پر صدمہ ہونا نیز حسد کی آگ میں جلنا ، رشک کرنا .

جی پَھٹْنا

صدمہ پہن٘چنا ، تعلق میں فرق آجانا ، دل ہٹ جانا ، بیزار ہو جانا.

سِینا پَھٹنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

بُو پَھٹْنا

کسی بند مقام سے مہک نکلنا اور پھیلنا۔

چُوت پَھٹْنا

بہت زیادہ تقصان پہنچنا، ڈر جانا، گھبرا جانا

دِل پَھٹنا

be in great distress

قَلَم پَھٹْنا

لکھتے لکھتے قلم کا ناکارہ ہوجانا .

چھاتی پَھٹنا

سخت صدمہ پہن٘چنا، غم کی شدت سے بے قرار ہونا، سخت تکلیف میں ہونا

دُودھ پَھٹْنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ ہونا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ ہوجانا

لَہُو پَھٹنا

خون خراب ہونا ؛ کوڑھ ہو جانا .

رَسْتَہ پَھٹْنا

ایک رستے سے دُوسرا راستہ نِکلنا ، سڑک بدلنا.

سِینَہ پَھٹْنا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

لوہُو پَھٹْنا

خون کا خراب یا زہریلا ہو جانا نیز جذام ہو جانا ، کوڑھ ہو جانا

بَغْلیں پَھٹْنا

(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔

مَجمَع پَھٹنا

کسی سبب سے مجمع کا یکایک منتشر ہونا

بِوائی پَھٹْنا

ایڑی میں زخم پڑنا، تکلیف ہونا، مصیبت آنا

پَرْدَہ پَھٹْنا

رک: پردہ پھاڑنا معنی نمبر ۳.

زَہْرَہ پَھٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

آواز پَھٹْنا

(آواز کا) بھاری ہو جانا یا آواز جھرجھری ہو جانا (جیسے پھٹے بان٘س کی).

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

بَکِّھیاں پَھْٹنا ٹُوٹْنا

ہنستے ہنستے آنتوں میں بل پڑنا

پُوں پُوں پَھٹْنا

بند الفاظ میں ایک گالی جو طنزاً یا مزاجاً استعمال کرتے ہیں .

ٹُکْڑی سے پَھْٹنا

ٹولی یا گروہ سے الگ ہونا، ہم جنسوں سے علیحدہ ہونا.

زَخْم کا اَنگُور پَھٹْنا

زخم کا ازسرِنو خراب ہوجانا، زخم اچّھا ہوتے ہوتے پھر کُھل جانا

رَسْتَہ سے پَھٹْنا

بے راہ ہونا ، ایک راستے سے دُوسرے راستے پر چل پڑنا ، راستہ بھٹک جانا.

صُبْح کی پَو پَھٹْنا

سیاہی میں سے سفیدی نکلنے کا عمل ، سپیدۂ سحر نمودار ہونا ، صبحِ صادق ہونا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

کان کا پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کے پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

کلیجا پھٹنا

۔(کنایۃً) ۱۔ترس آنا۔ رحم آنا۔ کسی کی مصیبت نہ دیکھ سکنا۔ غدر میں جب بیگمیں چکیاں پیسنے بیٹھیں تو ان کو دیکھ کر لوگوں کے کلیجے پھٹنے لگے۔ ۲۔دل پر صدمہ گزرنا۔ ؎ ۳۔ رشک وحسد سے جلنا۔

پَو پَھٹْنا

رات ختم ہونے پر روشنی نمودار ہونا، صبح صادق ہونا، تڑکا ہو جانا

گَھر پَھٹْنا

مکان میں درز آنا ، دراڑ پڑنا ؛ ناگوار ہونا ، بُرالگنا ، دوبھر ہونا ، بھاری ہونا ؛ گانڈ پھٹنا ، سفرہ چرنا ؛ بچّہ پید اہونا ؛ مصیبت پڑنا ، اَن بَن ہونا.

سَر پَھٹْنا

To have a splitting headache, severe headache

ہاتھ پَھٹنا

۔ ہاتھوں میں شگاف پڑجانا۔

راہ پَھٹْنا

راستے کا مختلف سمتوں میں مُڑنا، راستے کا شاخ در شاخ ہونا، ایک رستے کا دوسرے سے علیحدہ ہونا

گَلا پَھٹْنا

آواز کا بے سُرا ہو کر نکلنا ، گلا بھرّانا.

بادَل پَھٹْنا

گھرے ہوئے ابر کا ٹکڑے ہو کر پھیلنا، بادل کا تتربتر ہوجانا، بادل کا دور ہونا

آسْمان پَھٹنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِوائی پَھٹْنا کے معانیدیکھیے

بِوائی پَھٹْنا

bivaa.ii phaTnaaबिवाई फटना

محاورہ

مادہ: بِوائی

  • Roman
  • Urdu

بِوائی پَھٹْنا کے اردو معانی

  • ایڑی میں زخم پڑنا، تکلیف ہونا، مصیبت آنا

Urdu meaning of bivaa.ii phaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • e.Dii me.n zaKham pa.Dnaa, takliif musiibat aanaa

English meaning of bivaa.ii phaTnaa

  • suffer greatly

बिवाई फटना के हिंदी अर्थ

  • एड़ी में ज़ख़्म पड़ना, तकलीफ़ होना, मुसीबत आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھْٹنا

شق ہونا ، شگاف پڑنا ، (سطح متصل میں) دراڑ آنا ، کٹ جانا .

بَکِّھیاں پَھٹنا

کھانے کی زیادتی یا پانی کی کثرت سے پسلیوں میں ایک قسم کی تکلیف محسوس ہونا

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

آنکھیں پَھٹْنا

آن٘کھوں میں حیا نہ ہونا، بے شرم ہونا.

اَنگُور پَھٹنا

زخم کے کھرنڈ کا کسی صدمے وغیرہ سے شق ہوجانا

پُوں پَھٹْنا

رک : پُوں پُوں پھٹنا .

گِرِیباں پَھٹْنا

گریباں چاک ہونا ، گریباں ٹکڑے ہونا (شدت غم یا عالم وحشت میں).

مُنہ پَھٹْنا

کسی تیز مسالے سے منھ کے اندر کی کھال میں سوزش پیدا ہونا یا ٹکڑے اُڑجانا ، منھ کٹ جانا۔

پِتّا پَھٹْنا

رک : پِتّا پانی ہونا نمبر ۱ و ۲ ۔

کھونپ پَھٹْنا

کپڑے کی سیون کا کُھل جانا ، سیلے ہوئے کپڑے کا اُدھر جانا .

باچھیں پَھٹْنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

ہونْٹ پَھٹنا

کسی بیماری میں یا خشکی یا سردی کی شدت سے یا کسی اور سبب سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا نیز ہونٹوں کا خشک ہو جانا

گانڑ پَھٹْنا

بہت زیادہ ڈرنا، دہشت بیٹھنا، خوف سے جان نکلنا، حد درجہ خوف زدہ ہونا

گانْڈ پَھٹْنا

be frightened

زَمِین پَھٹنا

زمین کا شق ہونا، زلزلے سے عموماً ایسا ہوتا ہے

پاؤں پَھٹنا

پیروں کا پھٹ جانا، پیروں میں بوائی نکل آنا

پانو پَھٹْنا

پیروں کا پھٹ جانا ، پیروں میں ہوائی نکل آنا.

دانتا پَھٹْنا

(کنگھی سازی) کنگھی کے دان٘ت کا کسی خرابی کی وجہ سے بیچ میں سے ٹوٹ جانا

دِماغ پَھٹْنا

دماغ پریشان ہونا، دماغ کو سخت صدمہ پہن٘چنا ؛ شور وغُل سے سخت تکلیف پہن٘چنا.

مَغْز پَھٹنا

مغز پھاڑنا (رک) کا لازم ، شدید درد سر ہونا۔

ہِیا پَھٹْنا

کلیجہ پھٹنا ، دل بھر آنا ، دل پر صدمہ ہونا نیز حسد کی آگ میں جلنا ، رشک کرنا .

جی پَھٹْنا

صدمہ پہن٘چنا ، تعلق میں فرق آجانا ، دل ہٹ جانا ، بیزار ہو جانا.

سِینا پَھٹنا

نہایت صدمہ ہونا ، بہت ملال ہونا.

بُو پَھٹْنا

کسی بند مقام سے مہک نکلنا اور پھیلنا۔

چُوت پَھٹْنا

بہت زیادہ تقصان پہنچنا، ڈر جانا، گھبرا جانا

دِل پَھٹنا

be in great distress

قَلَم پَھٹْنا

لکھتے لکھتے قلم کا ناکارہ ہوجانا .

چھاتی پَھٹنا

سخت صدمہ پہن٘چنا، غم کی شدت سے بے قرار ہونا، سخت تکلیف میں ہونا

دُودھ پَھٹْنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ ہونا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ ہوجانا

لَہُو پَھٹنا

خون خراب ہونا ؛ کوڑھ ہو جانا .

رَسْتَہ پَھٹْنا

ایک رستے سے دُوسرا راستہ نِکلنا ، سڑک بدلنا.

سِینَہ پَھٹْنا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

لوہُو پَھٹْنا

خون کا خراب یا زہریلا ہو جانا نیز جذام ہو جانا ، کوڑھ ہو جانا

بَغْلیں پَھٹْنا

(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔

مَجمَع پَھٹنا

کسی سبب سے مجمع کا یکایک منتشر ہونا

بِوائی پَھٹْنا

ایڑی میں زخم پڑنا، تکلیف ہونا، مصیبت آنا

پَرْدَہ پَھٹْنا

رک: پردہ پھاڑنا معنی نمبر ۳.

زَہْرَہ پَھٹْنا

پتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

آواز پَھٹْنا

(آواز کا) بھاری ہو جانا یا آواز جھرجھری ہو جانا (جیسے پھٹے بان٘س کی).

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

بَکِّھیاں پَھْٹنا ٹُوٹْنا

ہنستے ہنستے آنتوں میں بل پڑنا

پُوں پُوں پَھٹْنا

بند الفاظ میں ایک گالی جو طنزاً یا مزاجاً استعمال کرتے ہیں .

ٹُکْڑی سے پَھْٹنا

ٹولی یا گروہ سے الگ ہونا، ہم جنسوں سے علیحدہ ہونا.

زَخْم کا اَنگُور پَھٹْنا

زخم کا ازسرِنو خراب ہوجانا، زخم اچّھا ہوتے ہوتے پھر کُھل جانا

رَسْتَہ سے پَھٹْنا

بے راہ ہونا ، ایک راستے سے دُوسرے راستے پر چل پڑنا ، راستہ بھٹک جانا.

صُبْح کی پَو پَھٹْنا

سیاہی میں سے سفیدی نکلنے کا عمل ، سپیدۂ سحر نمودار ہونا ، صبحِ صادق ہونا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

کان کا پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

کان کے پَرْدَہ پَھٹْنا

رک : کان کے پردہ اڑنا .

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

کلیجا پھٹنا

۔(کنایۃً) ۱۔ترس آنا۔ رحم آنا۔ کسی کی مصیبت نہ دیکھ سکنا۔ غدر میں جب بیگمیں چکیاں پیسنے بیٹھیں تو ان کو دیکھ کر لوگوں کے کلیجے پھٹنے لگے۔ ۲۔دل پر صدمہ گزرنا۔ ؎ ۳۔ رشک وحسد سے جلنا۔

پَو پَھٹْنا

رات ختم ہونے پر روشنی نمودار ہونا، صبح صادق ہونا، تڑکا ہو جانا

گَھر پَھٹْنا

مکان میں درز آنا ، دراڑ پڑنا ؛ ناگوار ہونا ، بُرالگنا ، دوبھر ہونا ، بھاری ہونا ؛ گانڈ پھٹنا ، سفرہ چرنا ؛ بچّہ پید اہونا ؛ مصیبت پڑنا ، اَن بَن ہونا.

سَر پَھٹْنا

To have a splitting headache, severe headache

ہاتھ پَھٹنا

۔ ہاتھوں میں شگاف پڑجانا۔

راہ پَھٹْنا

راستے کا مختلف سمتوں میں مُڑنا، راستے کا شاخ در شاخ ہونا، ایک رستے کا دوسرے سے علیحدہ ہونا

گَلا پَھٹْنا

آواز کا بے سُرا ہو کر نکلنا ، گلا بھرّانا.

بادَل پَھٹْنا

گھرے ہوئے ابر کا ٹکڑے ہو کر پھیلنا، بادل کا تتربتر ہوجانا، بادل کا دور ہونا

آسْمان پَھٹنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِوائی پَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِوائی پَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone