تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے کے معانیدیکھیے

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

billii bhii la.Dtii hai to mu.nh par panja rakh letii haiबिल्ली भी लड़ती है तो मुँह पर पंजा रख लेती है

نیز : بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُن٘ھ پر پَنْجہ دَھر لیتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے کے اردو معانی

  • لڑاکا کو شرم دلانے کے لیے مستعمل ہے
  • حیوان بھی لڑنے سے شرماتے ہیں
  • بے لحاظ لڑنے والے کی نسبت بولتے ہیں
  • اپنی حفاظت سب کرتے ہیں یا دوسروں پر حملہ کرنے سے پہلے اپنی حفاظت کا دھیان رکھنا چاہیے

Urdu meaning of billii bhii la.Dtii hai to mu.nh par panja rakh letii hai

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daakaa ko shram dilaane ke li.e mustaamal hai
  • haivaan bhii la.Dne se sharmaate hai.n
  • belihaaz la.Dne vaale kii nisbat bolte hai.n
  • apnii hifaazat sab karte hai.n ya duusro.n par hamla karne se pahle apnii hifaazat ka dhyaan rakhnaa chaahi.e

English meaning of billii bhii la.Dtii hai to mu.nh par panja rakh letii hai

  • even animals are shy to fight (said to a quarrelsome person)

बिल्ली भी लड़ती है तो मुँह पर पंजा रख लेती है के हिंदी अर्थ

  • झगड़ालू व्यक्ति को शर्म दिलाने के लिए कहते हैं
  • हैवान भी लड़ने से शर्माते हैं
  • बिना किसी शर्म के लड़ने वाले के प्रति बोलते हैं
  • अपनी रक्षा सब करते हैं अथवा दूसरों पर हमला करने से पहले अपनी रक्षा का ध्यान रखना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی بھی لَڑْتی ہَے تو مُنھ پر پَنْجہ رَکھ لیتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone