تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیم و اُمِید" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیم و اُمِید کے معانیدیکھیے

بِیم و اُمِید

biim-o-umiidबीम-ओ-उमीद

اصل: فارسی

وزن : 22121

دیکھیے: اُمِّید و بِیم

  • Roman
  • Urdu

بِیم و اُمِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کامیابی اور ناکامی کی درمیانی حالت، دبدھا، اطمینان و خوف، مشتبہ حالت، امیدوار

شعر

Urdu meaning of biim-o-umiid

  • Roman
  • Urdu

  • kaamyaabii aur naakaamii kii daramyaanii haalat, dubdhaa, itmiinaan-o-Khauf, mushtaba haalat, ummiidvaar

English meaning of biim-o-umiid

Noun, Masculine

  • between hope and fear, hope and despair

बीम-ओ-उमीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आशा-निराशा, दुविधा, डर, शंकित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیم و اُمِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیم و اُمِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone