تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے" کے متعقلہ نتائج

بِچُّھو

کثردم، عقرب، بچھی، ایک قسم کا زہریلا حیوان جس کے ڈنک مارنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

بِچُّھو کا بَچَّہ

سخت شریر ، نہایت خطر ناک

بِچُّھو آسَن

ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں

بِچُّھو کا مَنْتَر

روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کے کاٹے کی تکلیف کم یا ختم ہوجاتی ہے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ

جو اب تھوڑا ضرر پہنچا سکتا ہے وہ آئندہ زیادہ ضرر بھی پہنچا سکتا ہے، یہ بچو میاں نہیں بچھو میاں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے کے معانیدیکھیے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

bichchhuu kaa mantar na jaane, baambii me.n haath Daaleबिच्छू का मंतर न जाने, बाँबी में हाथ डाले

نیز : بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، پانی میں ہاتھ ڈالے, بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، سانپ کے بل میں ہاتھ ڈالے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے کے اردو معانی

  • ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے
  • کم سواری اور ناواجب حوصلہ مندی پر طنز
  • جس کام کو بالکل نہیں کرنا جانتے اسے کرنے کا حوصلہ کرنا

Urdu meaning of bichchhuu kaa mantar na jaane, baambii me.n haath Daale

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa se kaam kii liyaaqat nahii.n rakhtaa aur ba.De kaamo.n ka hauslaa kartaa hai
  • kam savaarii aur na vaajib hauslaamandii par tanz
  • jis kaam ko bilkul nahii.n karnaa jaante ise karne ka hauslaa karnaa

बिच्छू का मंतर न जाने, बाँबी में हाथ डाले के हिंदी अर्थ

  • ज़रा से काम की योग्यता नहीं रखता और बड़े कामों का साहस करता है
  • अनुभवहीन सवारी करने और अनुचित साहस दिखाने पर व्यंग
  • जिस काम को बिल्कुल ही नहीं करना जानते उसे करने का साहस करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِچُّھو

کثردم، عقرب، بچھی، ایک قسم کا زہریلا حیوان جس کے ڈنک مارنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

بِچُّھو کا بَچَّہ

سخت شریر ، نہایت خطر ناک

بِچُّھو آسَن

ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں

بِچُّھو کا مَنْتَر

روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کے کاٹے کی تکلیف کم یا ختم ہوجاتی ہے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ

جو اب تھوڑا ضرر پہنچا سکتا ہے وہ آئندہ زیادہ ضرر بھی پہنچا سکتا ہے، یہ بچو میاں نہیں بچھو میاں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone