تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچَولیا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَولیا کے معانیدیکھیے

بِچَولیا

bichauliyaaबिचौलिया

اصل: ہندی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِچَولیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

    مثال ابے تو بیچ کا بچولیا یا لنگھڑ۔

  • ایلچی، سفیر، راج دُوت
  • منیب، کار گزار، عامل، گماشتہ
  • شادی یا منگنی کرانے والا شخص

Urdu meaning of bichauliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo biich me.n pa.D kar ko.ii kaam kiraa.e, dalaal ya saalas
  • elchii, safiir, raaj duu.ot
  • muniib, kaaraguzaar, aamil, gumaashta
  • shaadii ya mangnii karaane vaala shaKhs

English meaning of bichauliyaa

Noun, Masculine

बिचौलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्यस्थ, सौदे आदि को पटाने में मध्यस्थता करने वाला व्यक्ति, वो व्यक्ति जो बीच में पड़ कर कोई काम कराए, शादी या मंगनी कराने वाला व्यक्ति, दलाल

    उदाहरण अबे तू बीच का बीचौलिया या लंघड़।

  • राजदूत, एलची, कारगुज़ार, आमिल, गुमाश्ता, सफ़ीर, बिचौली
  • मुंशी, कारगुज़ार, पदाधिकारी, गुमाश्ता, प्रतिनिधि
  • शादी या मंगनी कराने वाला व्यक्ति, दलाल

بِچَولیا سے متعلق دلچسپ معلومات

بچولیا یہ بدصورت لفظ اہل ہندی نے ان لوگوں کے لئے اختیارکیا ہے جو کسی تجارتی سودے میں خریدار اور بیچنے والے کے درمیان غیر قانونی طور پر گماشتے کا کام کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو اردو میں ’’میاں جی‘‘ [میان+جی]، اور ان کے کام کو ’’میاں جی گری‘‘ کہتے ہیں۔ میر نے ’’میاں گیری‘‘ استعمال کیا ہے، وہ بھی بہت خوب ہے ؎ پیام اس گل کو پہنچا پھر نہ آئی نہ خوش آئی میاں گیری صبا کی غالب نے بھی علاء الدین احمد خان علائی کے نام ایک خط میں’’میاں جی گری‘‘ لکھا ہے۔ اتنے خوبصورت اور با معنی الفاظ کو ترک کرنا اور ’’بچولیا‘‘ جیسا فضول لفظ اختیار کرنا کہاں کی عقل مندی ہے؟ یہ بات صحیح ہے کہ ’’بچولیا‘‘ بعض اردو لغات، مثلاً شیکسپیئر، اور’’آصفیہ‘‘ میں ملتا ہے، لیکن جدید اردو کا مزاج ایسے لفظ کو قبول نہیں کرتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچَولیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچَولیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone