تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھون بُھون کھانا" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھون بُھون کھانا کے معانیدیکھیے

بُھون بُھون کھانا

bhuun-bhuun khaanaaभून-भून खाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: بُھون

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

بُھون بُھون کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. رک : بھون کھانا معنی نمبر ۱ .
  • ۲. کسی چیز کو بھون کر کھا جانا ، چٹ کر جانا ، کچھ نہ گِننا ، کچھ حقیقت نہ سمجھنا ؛ (مجازاً) دیکھنا بھالنا ، برتنا.
  • ۳. ( عو ) دق کرنا ، ستانا ، ناک میں دم کرنا ، تن٘گ کرنا .

Urdu meaning of bhuun-bhuun khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha bhavan khaanaa maanii nambar १
  • ۲. kisii chiiz ko bhavan kar kha jaana, chiT kar jaana, kuchh na gaNnaa, kuchh haqiiqat na samajhnaa ; (majaazan) dekhana bhaalnaa, baratnaa
  • ۳. ( o ) diq karnaa, sataanaa, naak me.n dam karnaa, tang karnaa

English meaning of bhuun-bhuun khaanaa

Compound Verb

  • fry and eat something, eat all, eat with zest, Metaphorically: to take care of
  • Metaphorically: to torment, to torture, to victimize

भून-भून खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ को भून कर खा जाना, चट कर जाना, कुछ न गिनना, कुछ वास्तविकता न समझना, प्रतीकात्मक: देखना-भालना, बरतना
  • प्रतीकात्मक: दिक़ करना, सताना, नाक में दम करना, तंग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھون بُھون کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھون بُھون کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone