تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں کے اردو معانی
- مطلبی آدمی کے متعلق کہتے ہیں
Urdu meaning of bhuuke se kahaa do aur do kyaa, kahaa chaar roTiyaa.n
- Roman
- Urdu
- matlabii aadamii ke mutaalliq kahte hai.n
भूके से कहा दो और दो क्या, कहा चार रोटियाँ के हिंदी अर्थ
- स्वार्थी व्यक्ति के संबंध में कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باپ سے بَیر اور پُوت سے سَگائی
جس سے دشمنی اسی کے یگانوں سے دوستی، بزرگوں سے لڑائی اور خوردوں سے دوستانہ مراسم
بِپھرے رِذالے اور بُھوکے اَشْراف سے ڈَرِیے
کمیہ غصے کی حالت میں اور شریف بھوک کی حالت میں خطرناک ہوتا ہے .
ناز کَر ناز بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے
ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے
کال باگْڑے دِیجے اور بُرا بامَن سے ہو
قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .
مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں
منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے
کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو
قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .
ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں
ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔
کَم ذات سے وَفا نہیں اور اصل سے خَطا نَہِیں
کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے
قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے
قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے
میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں
میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)
کُچھ تو خَرْبُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے قَنْد پَڑا
خوبی دُونی ہوگئی، مزہ دونا ہو گیا، سونے پر سہاگہ
سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا
کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا
بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے
کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی
گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے
کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں
بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَنوار سے نَہ بولے
یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .
گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُنْویں میں گِرے
کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .
کُچھ تو خَربُوزَہ مِیٹھا اور کُچھ اُوپَر سے مِلا قَند
خوبی دُونی ہوگئی، مزہ دونا ہو گیا، سونے پر سہاگہ
سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا
کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .
سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے
دُوسرے پیشوں والے مارے مارے پِھرتے ہیں، کِسان اپنے گھر رہتا ہے اس لیے سب سے اچھا ہوتا ہے
کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے
کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے
گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُوئے میں گِرے
کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .
ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں
بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں)
بُھوکے سے کہا دو اور دو کیا، کہا چار روٹِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔