تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا" کے متعقلہ نتائج

گانڈا

گنّا، نیشکر

بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا

بھوک میں سب کچھ غنیمت ہے

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا کے معانیدیکھیے

بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا

bhuuke ber ughaane gaa.nDaa tuspar khaa.e.n muulii kaa khaa.nDaaभूके बेर उघाने गाँडा तुसपर खाएँ मूली का खाँडा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا کے اردو معانی

  • بھوک میں سب کچھ غنیمت ہے

Urdu meaning of bhuuke ber ughaane gaa.nDaa tuspar khaa.e.n muulii kaa khaa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk me.n sab kuchh Ganiimat hai

भूके बेर उघाने गाँडा तुसपर खाएँ मूली का खाँडा के हिंदी अर्थ

  • भूख में सब कुछ संतोष करने योग्य है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانڈا

گنّا، نیشکر

بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا

بھوک میں سب کچھ غنیمت ہے

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone