تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی کے معانیدیکھیے

بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی

bhus me.n chingii de kar jamaalo duur kha.Diiभुस में चिनगी दे कर जमालो दूर खड़ी

نیز : بُھس میں چِنگی ڈال جَمالو دُور کَھڑی, بُھس میں چِنگاری ڈال جَمالو دُور کَھڑی, بُھس میں آگ لَگا جَمالو دُور کَھڑی, بُھس میں ٹیمی ڈال جَمالو دُور کَھڑی

  • Roman
  • Urdu

بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی کے اردو معانی

  • فتنہ پرداز فتنہ برپا کر کے تماشا دیکھتا ہے
  • وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی لڑائی کرا کے تماشا دیکھے
  • لڑوا کر اور جھگڑا کروا کر الگ ہو جانا، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو فساد کرا کر خود الگ ہو بیٹھے
  • لڑائی جھگڑا کرانے والے، شرارتی، چغل خور وغیرہ لوگوں کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of bhus me.n chingii de kar jamaalo duur kha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • fitnaap radaaz fitna barpa kar ke tamaashaa dekhtaa hai
  • vahaa.n bolte hai.n jahaa.n ko.ii la.Daa.ii kara ke tamaashaa dekhe
  • la.Dvaa kar aur jhag.Daa karva kar alag ho jaana, us shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo fasaad kara kar Khud alag ho baiThe
  • la.Daa.ii jhag.Daa karaane vaale, sharaartii, chugulkhor vaGaira logo.n ke li.e kahte hai.n

English meaning of bhus me.n chingii de kar jamaalo duur kha.Dii

  • said of a mischief-monger who stands aside after creating trouble

भुस में चिनगी दे कर जमालो दूर खड़ी के हिंदी अर्थ

  • षड्यंत्री षड्यंत्र कर के तमाशा देखता है
  • वहाँ बोलते हैं जहाँ कोई लड़ाई करा के तमाशा देखे
  • लड़वा कर और झगड़ा करवा कर अलग हो जाना, उस व्यक्ति के प्रति बोलते हैं जो फ़साद करा कर स्वयं अलग हो बैठे
  • लड़ाई-झगड़ा कराने वाला, शरारती, चुग़लखोर आदि लोगों के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone