تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ" کے متعقلہ نتائج

سادھ

متقی، پرہیزگار، پارسا، مُقدَّس، نیک

سادھ کَہانی

فقیروں کی سرگزشت یا داستان.

سادھو بَچّہ

کنایۃً: مکّار اور فریبی

سادھ سَنْت

سادھو ، جوگی.

سادھارَن

عام، معمولی، سِیدھا سادہ، متوسط

سادُھو جَن رَمْتے بَھلے واک نَہ لاگے کو

سادُھو کہ ہمیشہ پھرتے رہنا چاہیے تاکہ اس پر کسی قِسم کا اِلزام نہ آئے

سادُھو کا دین نَہ مادُھو کا لین

سب سے معاملہ سُلجھا ہوا ہے کہ نہ کسی کا دینا ہے اور نہ کسی سے لینا ہے حساب صاف ہے

سادھو

جوگی، تارک الدنیا، ہندودرویش، سفر کرنے والا درویش، فقیر منش، گھومتا پھرتا ہندو فقیر، سیدھا سادھا، بھلا مانس

سادھا

قُدرت ، طاقت ، اِقتدار.

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

سادْھنی

سادھ کی تانیث، زنِ پارسا

سادُھو پَن

نیکی ، پارسائی ان کے باپ نے ان کے سادُھو پن سے اکُتا کر انہیں گھر سے نِکال دیا .

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

سادْھوی

سادُھو کی تانیث

سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .

سادَھرا

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

سادُھو سَنْت

پارسا اور نیک لوگ.

سادَھن

تدبیر، علاج, تجویز، کارروائی، بجاآوری، تعمیل، اہتام، عمل در عمل، عمل، استعمال، مشق، ربط، عادت، سبھاؤ، معمول، رویہ، دستور ، اصلاح، درستی، ترتیب.

سادُھو زَبان

مہاراشٹر کے قدیم شاعر سادُھو نام دیو سے منسوب زبان .

سادُھو بھاشا

خالص زبان، صاف بولی

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

سِہ دھاری

(وہ تلوار و شمشیر وغیرہ) جو تین دفعہ سان پر چڑھائی گئی ہو.

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

نہ خوبصورتی ہے نہ بناؤ سنگار ہے اور کھترانی کا بھیس بناتی ہے

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو

دَم سادْھ لینا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور ایک گینْدے کی باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی خوشبُو

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ کے معانیدیکھیے

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

bhojan na bhaat niihar kaa saadhभोजन ना भात नीहर का साध

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ کے اردو معانی

  • ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

Urdu meaning of bhojan na bhaat niihar kaa saadh

  • Roman
  • Urdu

  • handuu.o biivgaan kii haalat bahut kaabil-e-rahm hotii hai na khaanaa na kap.Daa na maike kii Khabar

भोजन ना भात नीहर का साध के हिंदी अर्थ

  • हिंदूओ बीवगान की हालत बहुत काबिल-ए-रहम होती है ना खाना ना कपड़ा ना मैके की ख़बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سادھ

متقی، پرہیزگار، پارسا، مُقدَّس، نیک

سادھ کَہانی

فقیروں کی سرگزشت یا داستان.

سادھو بَچّہ

کنایۃً: مکّار اور فریبی

سادھ سَنْت

سادھو ، جوگی.

سادھارَن

عام، معمولی، سِیدھا سادہ، متوسط

سادُھو جَن رَمْتے بَھلے واک نَہ لاگے کو

سادُھو کہ ہمیشہ پھرتے رہنا چاہیے تاکہ اس پر کسی قِسم کا اِلزام نہ آئے

سادُھو کا دین نَہ مادُھو کا لین

سب سے معاملہ سُلجھا ہوا ہے کہ نہ کسی کا دینا ہے اور نہ کسی سے لینا ہے حساب صاف ہے

سادھو

جوگی، تارک الدنیا، ہندودرویش، سفر کرنے والا درویش، فقیر منش، گھومتا پھرتا ہندو فقیر، سیدھا سادھا، بھلا مانس

سادھا

قُدرت ، طاقت ، اِقتدار.

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

سادْھنی

سادھ کی تانیث، زنِ پارسا

سادُھو پَن

نیکی ، پارسائی ان کے باپ نے ان کے سادُھو پن سے اکُتا کر انہیں گھر سے نِکال دیا .

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

سادْھوی

سادُھو کی تانیث

سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .

سادَھرا

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

سادُھو سَنْت

پارسا اور نیک لوگ.

سادَھن

تدبیر، علاج, تجویز، کارروائی، بجاآوری، تعمیل، اہتام، عمل در عمل، عمل، استعمال، مشق، ربط، عادت، سبھاؤ، معمول، رویہ، دستور ، اصلاح، درستی، ترتیب.

سادُھو زَبان

مہاراشٹر کے قدیم شاعر سادُھو نام دیو سے منسوب زبان .

سادُھو بھاشا

خالص زبان، صاف بولی

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

سِہ دھاری

(وہ تلوار و شمشیر وغیرہ) جو تین دفعہ سان پر چڑھائی گئی ہو.

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

رُوپ نَہ سِنگار کَھترانی کی سادھ

نہ خوبصورتی ہے نہ بناؤ سنگار ہے اور کھترانی کا بھیس بناتی ہے

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو

دَم سادْھ لینا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور ایک گینْدے کی باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی خوشبُو

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone