تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنڈار خانہ" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنڈار خانہ کے معانیدیکھیے

بَھنڈار خانہ

bhanDaar-KHaanaभंडार-ख़ाना

مادہ: بَھنْڈار

  • Roman
  • Urdu

بَھنڈار خانہ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے
  • لنگر خانہ
  • (مجازاً) اڈہ
  • (مجازاً) بھنگڑ خانہ، شراب خانہ
  • (مجازاً) وہ مکان جہاں بلا روک ٹوک پر کوئی جا سکے

Urdu meaning of bhanDaar-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • KhairaatKhaanaa, vo jagah jahaa.n faqiiro.n ke li.e khaanaa baanTaa jaaye
  • langar Khaanaa
  • (majaazan) aDDa
  • (majaazan) bhanga.D Khaanaa, sharaab Khaanaa
  • (majaazan) vo makaan jahaa.n bala rok Tok par ko.ii ja sake

English meaning of bhanDaar-KHaana

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • almshouse, place where anybody can come
  • (metaphorical) narcotic den
  • (metaphorical) tavern

भंडार-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दानशाला, ख़ैरातख़ाना, वह जगह जहाँ फ़क़ीरों के लिए खाना बाँटा जाये, लंगर ख़ाना
  • (लाक्षणिक) वह मकान जहाँ बिला रोक टोक हर कोई जा सके, अड्डा, भंगड़ ख़ाना
  • (लाक्षणिक) शराब ख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنڈار خانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنڈار خانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone