تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھلائی کر، برائی سے ڈر" کے متعقلہ نتائج

بَر حَق

جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

رَسُولِ بَرْ حَق

سچّا پیغمبر ، اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا

مَرنا بَر حَق ہے

ہر ذی روح کو موت ضرور آنی ہے ۔

جادُو بَر حَق کَرنے والا کافِر

magic is a fact but its practice is tantamount to blasphemy

حَرْفِ حَق بَر زُباں شَوَد جاری

سچی بات زبان سے نکل ہی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھلائی کر، برائی سے ڈر کے معانیدیکھیے

بھلائی کر، برائی سے ڈر

bhalaa.ii kar, buraa.ii se Darभलाई कर, बुराई से डर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھلائی کر، برائی سے ڈر کے اردو معانی

  • نیکی کا کام کرنا چاہیے اور بدی سے بچنا چاہیے

Urdu meaning of bhalaa.ii kar, buraa.ii se Dar

  • Roman
  • Urdu

  • nekii ka kaam karnaa chaahi.e aur badii se bachnaa chaahi.e

भलाई कर, बुराई से डर के हिंदी अर्थ

  • पुण्य का काम करना चाहिए और बुराई अर्थात पाप के कामों से बचना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَر حَق

جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

رَسُولِ بَرْ حَق

سچّا پیغمبر ، اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا

مَرنا بَر حَق ہے

ہر ذی روح کو موت ضرور آنی ہے ۔

جادُو بَر حَق کَرنے والا کافِر

magic is a fact but its practice is tantamount to blasphemy

حَرْفِ حَق بَر زُباں شَوَد جاری

سچی بات زبان سے نکل ہی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھلائی کر، برائی سے ڈر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھلائی کر، برائی سے ڈر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone