تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات کے معانیدیکھیے

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

bha.ii chhachhuu.ndar sarap ga.ii ugle bane na khaatभई छछूँदर सरप गई उगले बने न खात

ضرب المثل

دیکھیے: سانپ کے مُنہ میں چَھچھوندَر

  • Roman
  • Urdu

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات کے اردو معانی

  • رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

Urdu meaning of bha.ii chhachhuu.ndar sarap ga.ii ugle bane na khaat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha saamp ke munh me.n chhachhuundar

भई छछूँदर सरप गई उगले बने न खात के हिंदी अर्थ

  • रुक : सांप के मुंह में छछूंदर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone