تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگْتے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

بَھگَوتا

قدامت ، حصہ.

بَھگوٹا

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بھاگْتا

دوڑتا ہوا، اڑتا ہوا، مفرور، فراری

بھاگْتے

بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بَھگْتی

عقیدت، پرستاری، خلوص

بَھگاٹی

ایک روئیدگی ہے انگور اور گلو کی طرح اس کی بیل ہوتی ہے پیڑوں پر لپٹتی ہے پھل امرود کی طرح ہوتے ہیں.

بھگتا

بھگتانا سے تراکیب میں مستعمل

بَھگِتا

कविता में होनेवाला कवि का उपनाम

بَھگْتائی

بھگت ہونے کی صفت، بھگت پن، پارسائی

بَھگوٹَہ

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بُھگتی

بَھگوٹا دار

قبضے کا داخلہ رکھنے والا ، دفتر دیہی رکھنے والے کا لقب ہے.

بھاگْتا دَوڑْتا

متحرک، مشغول، رواں دواں

بُھگْتا دینا

ختم کردینا ، انجام کو پہن٘چا دینا.

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے

بزدل آدمی جو ہمت کا دکھاوا کرے

بھاگْتے چور کی لَنگوٹی سَہی

ہاتھ سے نکلی چیز کا جو حصہ ملے وہ غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

جاتی وئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے کی لَنگوٹی

تھوڑی سی چیز، جاتی ہوئی چیز یا ڈوبتی ہوئی رقم کا ایک جزو

بُھگْتا ڈالْنا

بھگتانا، فیصلہ طے کرڈالنا، جو جھگڑا لگا ہوا تھا اس کو چکادینا، مارڈالنا، فیصلہ کردینا، بکھیڑا پاک کر دینا

بھاگْتے پِھرنا

running restlessly, running from place to place

بَھگْتائی بَگھارْنا

بھگت ہونے کا دعویٰ کرنا، بھگت بننا

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی سَہی

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی بَہُت ہے

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے .

جو آئی وہ بُھگْتی ، جو پَڑی وہ اُٹھائی

مصیبت اور تکلیف برداشت کرنے کے موقعد پر مستعمل.

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

اُونٹ جب بھاگتا ہے تو پَچِھم کو

ہر شے اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

مَلاّح کا لَنْگوٹا ہی بِھیگتا ہے

غریب کا زیادہ نقصان نہیں ہوتا

دیش بَھگتی

وطن کی خِدمت، وطن کی محبت، حب وطن

دِیار بَہ دِیار بھاگْتا پھرْنا

جان کے خوف یا کسی اور ڈر سے شہروں شہروں کی خاک چھاننا .

سَوکَن بُھگْتی جائے اَور سَوتیلا نَہ بُھگْتا جائے

سوکن کے مقابلے میں اس کی اولاد سے زیادہ دکھ پہن٘چتا ہے .

اُونٹ مَکّے ہی کو بھاگتا ہے

ہر ایک اپنی اصل کی طرف رجوع کرتا ہے، اونٹ جب بھاگتا ہے تو پچھم کو

وِشْنُ بَھگْتی

(ہندو) وشنو کی پوجا

مَت کَر وار جو بُھگتے کار

جب تک آسانی سے کام نکلے سختی نہیں کرنی چاہیے، جب تک کام چلے بگاڑ نہیں کرنا چاہیے

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے آگے

بزدل کے لیے مستعمل ، بزدل آدمی لڑائی میں پیچھے رہتا ہے اور بھاگنے والوں میں آگے ہوتا ہے ۔

بھانڈ بَھگِْیتے

نقالوں کا پیشہ کرنے والے .

کِرِشْن بَھگْتی

ایک تحریک جو سری کرشن کے خیالات یا اعتقادات کے برچار کے لیے چلائی گئی

کُتّے کو مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طرف بھاگتا ہے

جب برے آدمی کی موت آتی ہے تو وہ برا کام کرتا ہے، مصیبت آنے کو ہو تو خطرے کی طرف بھاگتا ہے

گَئُو بَھگْتی

گائے کی حمایت اور حفاظت کرنے والا.

بُھگَت بُھگْتا کَر

کوئی رقم ادا کرنے کے بعد ، بے باقی کرنے کے بعد ، فیصلہ کرنے کے بعد.

پَتی بَھگْتی

رک : پتی برتا .

رام بَھگْتی

(ہندو) رام بھگت (رک) کا کام ، رام کی پوجا ؛ کرشن بھگتی کے بالمقابل ایک مذہبی تحریک.

راج بَھگْتی

حب الوطنی، وطن کی محبت، حکومت کی وفاداری

مار سے بُھوت بھاگْتا ہے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

بُھگْتی بُھگْتائی

کھیلی کھلائی (عورت) ، ہمہ جہت زندگی گذار کر تجربہ کار (عورت).

ہَری بَھگتی

رک : ہر بھجن

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

مار سے بُھوت بھی بھاگْتا ہے

beatings frighten everyone

بُھوت بھی مار سے بھاگْتا ہے

مار سے سب ڈرتے ہیں

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

نِرگُن بَھگتی

اللہ کو ایک ماننا، توحید پرستی

کُتّے کی موت آتی ہے تو مسجد کی طرف بھاگتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگْتے پِھرنا کے معانیدیکھیے

بھاگْتے پِھرنا

bhaagte phirnaaभागते फिरना

Urdu meaning of bhaagte phirnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of bhaagte phirnaa

  • running restlessly, running from place to place

بھاگْتے پِھرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگْتے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگْتے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone