تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بھادوں

ھندی سال کا چھٹا اور برسات کا آخری مہینہ (نصف اگست سے نصف ستمبر تک)

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

بھادوں بَرَسْنا

بھادوں کے مہینے میں پانی برسنا، بہت زور کی بارش ہونا

بھادوں کی بَرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش .

بھادوں کی جَھڑی

بھادوں کے مہینے کی مسلسل بارش، لگاتار ہونے والی بارش

بھادوں کے سَڑْکے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مین٘ہ برس کر نکل جاتا ہے .

بھادوں کی بَھرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

بھادوں سے بَچے تو پِھر مِلیں گے

زندہ رہیں گے تو پھر ملاقات ہو گی

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

بھادوں کے بیڑے

گن٘گا جل جو برہمن بھادوں کے مہینے میں لئے پھرتے ہیں

بھادوں کے جھالے

light August showers

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

بھادوں کی بارش دو فصلوں کے لئے مفید ہوتی ہے ایک فصل پکنے کے قریب اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے .

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

ساوَن بھادوں ہونا

(آن٘کھوں کے لیے مستعمل) بہت زیادہ رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

ساوَن بَرْسے نَہ بھادوں سُوکھے

رک : ساون ہرے نہ بھادوں سُوکھے.

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے

دُبلے آدمی یا ہمیشہ ایک حالت پر نظر آنے والے شخص کی بابت کہتے ہیں

نَہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

۔متوکل ہر وقت یکساں ہیں دیکھو ساون ہرے۔

ساوَن بھادوں

برسات کا موسم، بھری برسات

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

ساوَن بھادوں مِلْنا

لگانا بارش ہونا ، ساون کا آخر اور بھادوں کا آغاز ہونا ، بہت بارش ہونا.

ساوَن بھادوں آنکھیں

غمناک آن٘کھیں ، رونے والی آن٘کھیں ، آنسوئوں سے لبریز آن٘کھیں.

یِہ آنْکھ ساوَن، وہ آنْکھ بھادوں

کسی کے متواتر پھوٹ پھوٹ کر رونے کے وقت مستعمل

ساوَن بھادوں کی گَھٹا

زور سے برسنے والے بادل ، مُوسلادھار بارش ، کرنے والا ابر ، گھنا ابر ، سیاہ ابر.

ایک آنکھ ساوَن اَور ایک آنکھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں

سدا بے فیض یعنی ان سے نہ ساون میں فائدہ ہے نہ بھادوں میں

ساوَن بھادوں مِل کے بَرَسْنا

بہت زیادہ بارش ہونا ؛ بہت رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

ساوَن بھادوں کی جَھری لَگْنا

لگاتار مین٘ہ برسنا ، برسات کا زمانہ ہونا.

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھے

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرا، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن سُوکھے ، نَہ بھادُوں ہَرے

ہر حالت میں یکساں ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک

میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

یا مارے ساجھے کا کام یا مارے بھادُوں کا گھام

شراکت کا کام اور بھادُوں کی گرمی بہت نقصان پہنچاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے کے معانیدیکھیے

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

bhaado.n kii me.nh se dono.n saakh kii ja.D ba.ndhtii haiभादों की मेंह से दोनों साख की जड़ बंधती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے کے اردو معانی

  • بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے
  • بھادوں میں بارش ہونے سے خریف اور ربیع دونوں فصلوں کو فائدہ ہوتا ہے

    مثال خریف کی فصل میں جوار، مکا، مونگ وغیرہ ہوتی ہے اور ربیع میں گیہوں، مٹر، ارہر، چنا وغیرہ

Urdu meaning of bhaado.n kii me.nh se dono.n saakh kii ja.D ba.ndhtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • bhaado.n kii baarish dono.n phaslo.n ke li.e mufiid hotii hai jis me.n ek fasal pakne ke qariib hotii hai aur duusrii kii kaashat ka vaqt hotaa hai
  • bhaado.n me.n baarish hone se Khariif aur rabii dono.n phaslo.n ko faaydaa hotaa hai

भादों की मेंह से दोनों साख की जड़ बंधती है के हिंदी अर्थ

  • भादों की वर्षा दोनों फ़सलों के लिये लाभदायक होती है जिस में एक फ़सल पकने के निकट होती है और दूसरी के कटने का समय होता है
  • भादों में वर्षा होने से ख़रीफ और रबी दोनों फसलों को लाभ होता है

    विशेष ख़रीफ की फसल में ज्वार, मक्का, मूंग आदि होती है और रबी में गेहूँ, मटर, अरहर, चना आदि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھادوں

ھندی سال کا چھٹا اور برسات کا آخری مہینہ (نصف اگست سے نصف ستمبر تک)

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

بھادوں بَرَسْنا

بھادوں کے مہینے میں پانی برسنا، بہت زور کی بارش ہونا

بھادوں کی بَرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش .

بھادوں کی جَھڑی

بھادوں کے مہینے کی مسلسل بارش، لگاتار ہونے والی بارش

بھادوں کے سَڑْکے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مین٘ہ برس کر نکل جاتا ہے .

بھادوں کی بَھرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

بھادوں سے بَچے تو پِھر مِلیں گے

زندہ رہیں گے تو پھر ملاقات ہو گی

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

بھادوں کے بیڑے

گن٘گا جل جو برہمن بھادوں کے مہینے میں لئے پھرتے ہیں

بھادوں کے جھالے

light August showers

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

بھادوں کی بارش دو فصلوں کے لئے مفید ہوتی ہے ایک فصل پکنے کے قریب اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے .

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

ساوَن بھادوں ہونا

(آن٘کھوں کے لیے مستعمل) بہت زیادہ رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

ساوَن بَرْسے نَہ بھادوں سُوکھے

رک : ساون ہرے نہ بھادوں سُوکھے.

ساوَن ہَرے نَہ بھادوں سُوکھے

دُبلے آدمی یا ہمیشہ ایک حالت پر نظر آنے والے شخص کی بابت کہتے ہیں

نَہ ساوَن سُوکھے نَہ بھادوں ہَرے

۔متوکل ہر وقت یکساں ہیں دیکھو ساون ہرے۔

ساوَن بھادوں

برسات کا موسم، بھری برسات

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

ساوَن بھادوں مِلْنا

لگانا بارش ہونا ، ساون کا آخر اور بھادوں کا آغاز ہونا ، بہت بارش ہونا.

ساوَن بھادوں آنکھیں

غمناک آن٘کھیں ، رونے والی آن٘کھیں ، آنسوئوں سے لبریز آن٘کھیں.

یِہ آنْکھ ساوَن، وہ آنْکھ بھادوں

کسی کے متواتر پھوٹ پھوٹ کر رونے کے وقت مستعمل

ساوَن بھادوں کی گَھٹا

زور سے برسنے والے بادل ، مُوسلادھار بارش ، کرنے والا ابر ، گھنا ابر ، سیاہ ابر.

ایک آنکھ ساوَن اَور ایک آنکھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

سُوکھے ساوَن، رُوکھے بھادوں

سدا بے فیض یعنی ان سے نہ ساون میں فائدہ ہے نہ بھادوں میں

ساوَن بھادوں مِل کے بَرَسْنا

بہت زیادہ بارش ہونا ؛ بہت رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

ساوَن بھادوں کی جَھری لَگْنا

لگاتار مین٘ہ برسنا ، برسات کا زمانہ ہونا.

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرے، نَہ بھادُوں سُوکھے

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن ہَرا، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

نَہ ساوَن سُوکھے ، نَہ بھادُوں ہَرے

ہر حالت میں یکساں ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک

میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

یا مارے ساجھے کا کام یا مارے بھادُوں کا گھام

شراکت کا کام اور بھادُوں کی گرمی بہت نقصان پہنچاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone