تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

حَیائی

حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

ایک گھڑی کی بے حیائی، سارے دن کا ادھار

ایک دفعہ کا انکار بہت سے نقصان سے بچاتا ہے

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

be-hyaa.ii kaa burqa' mu.nh par Daalnaaबे-हयाई का बुर्क़ा' मुँह पर डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا کے اردو معانی

  • نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

Urdu meaning of be-hyaa.ii kaa burqa' mu.nh par Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat DhiiT aur beshram hojaana

बे-हयाई का बुर्क़ा' मुँह पर डालना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक ढीट और निर्लज्ज हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَیائی

حیا سے منسوب یا متعلق ، ستر سے متعلق.

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

ایک گھڑی کی بے حیائی، سارے دن کا ادھار

ایک دفعہ کا انکار بہت سے نقصان سے بچاتا ہے

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone