تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَنْد ہِمَّت" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْد ہِمَّت کے معانیدیکھیے

بَلَنْد ہِمَّت

baland-himmatबलंद-हिम्मत

  • Roman
  • Urdu

بَلَنْد ہِمَّت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ

  • بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط
  • عالی حوصلہ.

Urdu meaning of baland-himmat

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii himmat vaala, diler, bahaadur, aalaa himmat, baland paaya, aKhlaaqii taur par bahaadur, zahnii taur par mazbuut
  • aalii hauslaa

English meaning of baland-himmat

Persian, Arabic - Adjective, Compound Word

बलंद-हिम्मत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द

  • साहसी, वीर, दिलेर, बड़ी हिम्मतव, ला, उच्चोत्साही, उच्च साहस, महत्त्वाकांक्षी, दृढ़-संकल्प, दृढ़

بَلَنْد ہِمَّت کے مترادفات

بَلَنْد ہِمَّت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَنْد ہِمَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَنْد ہِمَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone