تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا" کے متعقلہ نتائج

پَکائی

(جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

کھائی پَکائی

کھانا پکانا ، خور و نوش کا سامان تیار کرنا ، طعام ، اشیائے خور و نوش کی تیاری .

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پَکی پَکائی ہانڈی

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پکی پَکائی کھانا

بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

نصیبوں کے بلیا، پکائی کھیر ہوگیا دلیا

قسمت کی بد نصیبی کیا کچھ اور کیا ہوگیا

نَصِیبوں کی بَلِیا پَکائی کِھیر، ہو گَیا دَلیا

جب قسمت خراب ہو تو اچھا کام بھی بُرا ہو جاتا ہے

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

نَصِیب کے بَلِیا ، پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلیا

کسی کام کے بگڑ جانے پر کہتے ہیں۔

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا کے معانیدیکھیے

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

baKHto.n ke baliyaa, pakaa.ii khiir ho gayaa daliyaaबख़्तों के बलिया, पकाई खीर हो गया दलिया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا کے اردو معانی

  • جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

Urdu meaning of baKHto.n ke baliyaa, pakaa.ii khiir ho gayaa daliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jab qismat na muvaafiq ho to banaa banaayaa kaam biga.D jaataa hai

बख़्तों के बलिया, पकाई खीर हो गया दलिया के हिंदी अर्थ

  • जब क़िस्मत ना मुवाफ़िक़ हो तो बना बनाया काम बिगड़ जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکائی

(جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

کھائی پَکائی

کھانا پکانا ، خور و نوش کا سامان تیار کرنا ، طعام ، اشیائے خور و نوش کی تیاری .

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پَکی پَکائی ہانڈی

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پکی پَکائی کھانا

بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

نصیبوں کے بلیا، پکائی کھیر ہوگیا دلیا

قسمت کی بد نصیبی کیا کچھ اور کیا ہوگیا

نَصِیبوں کی بَلِیا پَکائی کِھیر، ہو گَیا دَلیا

جب قسمت خراب ہو تو اچھا کام بھی بُرا ہو جاتا ہے

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

نَصِیب کے بَلِیا ، پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلیا

کسی کام کے بگڑ جانے پر کہتے ہیں۔

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone