تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْرَقا" کے متعقلہ نتائج

بَدْرَقَہ

لوازمه، ساتھی

بَدْرَقا

رہبر، رہنما

بَدْرَقَۂ حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرَقا حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَد رِکاب

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

بَدْرِ کامِل

پورا چان٘د، چودھویں رات کا چان٘د جس کا حلقہ پورا نظر آئے، بدر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْرَقا کے معانیدیکھیے

بَدْرَقا

badraqaaबदरक़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

بَدْرَقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہبر، رہنما
  • محافظ دستہ، وہ سپاہی جو حفاظت کے لیے ساتھ ہوں
  • رفیق سفر، ہمسفر
  • (طب) وہ دوا یا غذا جو اصل دوا کا اثر تیز کرنے کے لیے دی جائے، معاون یا مصلح دوا
  • وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے، مال کا بیجک، مال بھیجنے کا محصول
  • راستوں کی حفاظت کی غرض سے لیا جانے والا ٹیکس

Urdu meaning of badraqaa

  • Roman
  • Urdu

  • rahbar, rahnumaa
  • muhaafiz dastaa, vo sipaahii jo hifaazat ke li.e saath huu.n
  • rafiiq safar, hamsafar
  • (tibb) vo davaa ya Gizaa jo asal davaa ka asar tez karne ke li.e dii jaaye, mu.aavin ya musalleh davaa
  • vo hisaab jo Khazaanchii chaalaan ke zariiye khazaane me.n bhejtaa hai, maal ka biijak, maal bhejne ka mahsuul
  • raasto.n kii hifaazat kii Garaz se liyaa jaane vaala Taiks

बदरक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्गदर्शक रहबर, रहनुमा, पथपर्दशक
  • रक्षक टुकड़ी, वह सिपाही जो रक्षा के लिए साथ हों
  • जीवन की यात्रा का सथी, रफ़ीक़ सफ़र, हमसफ़र
  • (चिकित्या) वह अवषधि या भोजन जो मूलतः दवा का प्रभाव तेज़ करने के लिए दी जाये, सहायक या दोष दूर करने वाली दवा
  • वह हिसाब जो कोषाध्यक्ष चालान के माध्यम से कोष में भेजता है, माल का बीजक, माल भेजने का टेक्स
  • रास्तों की रक्षा के उद्देश्य से लिया जाने वाला टैक्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْرَقَہ

لوازمه، ساتھی

بَدْرَقا

رہبر، رہنما

بَدْرَقَۂ حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرَقا حِساب

وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَد رِکاب

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

بَدْرِ کامِل

پورا چان٘د، چودھویں رات کا چان٘د جس کا حلقہ پورا نظر آئے، بدر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْرَقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْرَقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone