تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی کے معانیدیکھیے

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

ba.Dii nanad shaitaan kii chha.Dii, jab dekho tab tiir sii kha.Diiबड़ी ननद शैतान की छड़ी, जब देखो तब तीर सी खड़ी

نیز : بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تیسری کھڑی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی کے اردو معانی

  • بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں
  • دلہنوں کی عام طور پر نندوں سے نہیں بنتی

Urdu meaning of ba.Dii nanad shaitaan kii chha.Dii, jab dekho tab tiir sii kha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • bhaavaj ka kahnaa nand ke baare me.n
  • dulhno.n kii aam taur par nando.n se nahii.n bantii

बड़ी ननद शैतान की छड़ी, जब देखो तब तीर सी खड़ी के हिंदी अर्थ

  • भावज का कहना ननद के बारे में
  • दुल्हनों की प्राय: ननदों से नहीं बनती

    विशेष बड़ी ननद हमेशा भावज पर रो'ब जमाती है और उसे डांटने-डपटने से भी नहीं चूकती इसीलिए भावज ऐसा कहती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone