تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑی دُور کی کَوڑی لانا" کے متعقلہ نتائج

کِرائے لینا

رک: کرائے پر لینا.

کَوڑی لانا

دور کی کوڑی لانا، بہت آگے کی سوچنا، دور اندیش ہونا.

کِرائے کو لینا

اُجرت دے کر کوئی چیز عموماً مکان وغیرہ استعمال کے لیے لینا.

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

کِرائے پَرْ لینا

مکان وغیرہ اُجرت دے کر استعمال کے لیے لینا، اجرت پر لینا

کَوڑی کَوڑی لینا

کچھ (قرضہ) نہ چھوڑنا، سب لینا، کچھ رعایت نہ کرنا، ایک ایک حَبّہ وصول کرنا

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

present a far-fetched idea or argument

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

دُور کی کَوڑی لانا

دُوربینی سے کام لینا، عاقبت اندیشی کے ساتھ قدم اُٹھانا

مُکھ میں کاڑی لینا

منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔

ہَگّا کَرا لینا

بچے کو پاخانہ کرانا

قُرْق کَرا لینا

مال و اسباب یا جائداد وغیرہ ضبط کرانا.

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

ہِبَہ کَرا لینا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی دُور کی کَوڑی لانا کے معانیدیکھیے

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

ba.Dii duur kii kau.Dii laanaaबड़ी दूर की कौड़ी लाना

Urdu meaning of ba.Dii duur kii kau.Dii laanaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ba.Dii duur kii kau.Dii laanaa

  • present a far-fetched idea or argument

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِرائے لینا

رک: کرائے پر لینا.

کَوڑی لانا

دور کی کوڑی لانا، بہت آگے کی سوچنا، دور اندیش ہونا.

کِرائے کو لینا

اُجرت دے کر کوئی چیز عموماً مکان وغیرہ استعمال کے لیے لینا.

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

کِرائے پَرْ لینا

مکان وغیرہ اُجرت دے کر استعمال کے لیے لینا، اجرت پر لینا

کَوڑی کَوڑی لینا

کچھ (قرضہ) نہ چھوڑنا، سب لینا، کچھ رعایت نہ کرنا، ایک ایک حَبّہ وصول کرنا

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

present a far-fetched idea or argument

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

دُور کی کَوڑی لانا

دُوربینی سے کام لینا، عاقبت اندیشی کے ساتھ قدم اُٹھانا

مُکھ میں کاڑی لینا

منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔

ہَگّا کَرا لینا

بچے کو پاخانہ کرانا

قُرْق کَرا لینا

مال و اسباب یا جائداد وغیرہ ضبط کرانا.

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

ہِبَہ کَرا لینا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑی دُور کی کَوڑی لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone