تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے کے معانیدیکھیے

بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے

ba.De ghar pa.De patthar Dho Dho mareबड़े घर पड़े पत्थर ढो ढो मरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے کے اردو معانی

  • اونْچے خاندان میں رشتہ ہونے سے قسم قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، مالدار کے پاس رہ کر کامیاب نہ ہونا بدنصیبی اونْچا خاندان تکلیف میں مبتلا رہتا ہے

Urdu meaning of ba.De ghar pa.De patthar Dho Dho mare

  • Roman
  • Urdu

  • on॒che Khaandaan me.n rishta hone se qism kism kii mushkilaat ka saamnaa karnaa pa.Dtaa hai, maaldaar ke paas rah kar kaamyaab na honaa badansiibii on॒chaa Khaandaan takliif me.n mubatlaa rahtaa hai

बड़े घर पड़े पत्थर ढो ढो मरे के हिंदी अर्थ

  • ऊण् ख़ानदान में रिश्ता होने से क़िस्म किस्म की मुश्किलात का सामना करना पड़ता है, मालदार के पास रह कर कामयाब ना होना बदनसीबी ऊण् ख़ानदान तकलीफ़ में मुबतला रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے گَھر پَڑے پَتَّھر ڈھو ڈھو مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone