تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بڑے چور کا حصہ نہیں" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بڑے چور کا حصہ نہیں کے معانیدیکھیے

بڑے چور کا حصہ نہیں

ba.De chor kaa hissa nahii.nबड़े चोर का हिस्सा नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بڑے چور کا حصہ نہیں کے اردو معانی

  • زبردست جو چاہے لے لے اس کا کوئی مقررہ حصہ نہیں ہوتا
  • کیونکہ اسے جو لینا ہوتا ہے وہ پہلے ہی لے لیتا ہے

Urdu meaning of ba.De chor kaa hissa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • zabardast jo chaahe le le is ka ko.ii muqarrara hissaa nahii.n hotaa
  • kyonki use jo lenaa hotaa hai vo pahle hii le letaa hai

बड़े चोर का हिस्सा नहीं के हिंदी अर्थ

  • बलवान जो चाहे ले ले उसका कोई निश्चित हिस्सा नहीं होता
  • क्यूँकि उसे जो लेना होता है वह पहले ही ले लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بڑے چور کا حصہ نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بڑے چور کا حصہ نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone