تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن نِیلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نِیلائی

رک : نیلاہٹ ، نیلاپن.

نِیلا پَڑنا

نیلگوں ہو جانا ، (چوٹ لگنے سے) نیلا سا رنگ ہو جانا ، کالا پڑ جانا ۔

نیلا گودنا

کسی جگہ بدن پر سوئیاں مار کر نیلا رنگ یا سرمہ چھڑک دینا، اس سے نیلے خاں بن جاتے ہیں، یا پھول اور تصویریں بدن پر بنائی جاتی ہیں

نِیلا پَڑ جانا

کالا پڑجانا، نیلگوں ہوجانا

نِیلا گَدانا

جسم کو چھدوا کر رنگ بھروانا ، جسم کے کسی حصے پر نقش بنوانا ، جسم پر نشان یا نام لکھوانا ۔

نِیلا ہونا

نیلا پڑنا

نیلا کر دینا

نیلا رنگ کرنا

نِیلا کَرنا

مار مار کے نیل ڈالنا ، بہت ضرب لگانا ۔

نِیلا تاگا بانْدھنا

رک : نیلا ڈورا باندھنا ۔

نِیلا ڈورا باندھنا

نظر بد سے بچانے کے لیے نیلے رنگ کا تاگا باندھنا

نِیلا پَن

نیلاہٹ ، نیلی رنگت ۔

نِیلا گاؤ

رک : نیل گاے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نیلا ہو جانا

نیلے رنگ کا ہو جانا، نیلگوں ہونا

نِیلا رَنگ

نیلگوں یا آسمانی رنگ

نِیلا دھار

(کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اُگنے والی خودرو بیل ، آکاش بیل ۔ یہاں سنبلوؤں کی جھاڑیوں پر نیلا دھاری کی بیلیں لہرا رہی تھیں ۔

نِیلا تال

چھوٹی جھیل ؛ نیلا تالاب ، تالاب میں آسمان کا نیلا عکس ۔

نِیلا گار

ایک جواہر کا نام جو پہاڑوں سے حاصل ہوتا ہے ۔

نِیلا سَبزَہ

(اسپ بانی) سیاہی مائل سفید رنگ کا گھوڑا ۔۔۔۔۔ عام طور سے بد رنگ سمجھا جاتا ہے

نِیلا ڈورا ہونا

انتہائی مفلس ہونا ، بے بسی اور بے کسی کی انتہا ہونا ۔ جہاں گھوڑے جوڑے تھے وہاں تو یہ مٹی پلید ہوتی یہا ں تو سچ مچ نیلے ڈورے ہیں ۔

نِیلا پِیلا ہونا

۔ غصے ہونا ۔ خفا ہونا۔ قہر وغضب سے رنگ کا متغیر ہونا۔؎

نِیلا پِیلا کَرنا

beat black and blue

نِیلا توتا

رک : نیلا تھوتھا جو فصیح ہے

نِیلا شوروا

نیچے کا بچا ہوا سالن جو پک پک کر سیاہی مائل ہو گیا ہو

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیلا کانْچ

blue stone (or vitriol)

نِیلا تھوتَہ

نیلے رنگ کا قلم دار نمک ؛ (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں ، ایک قسم کا زہر ، توتیاے سبز ، توتیاے ہندی ، مورچوک (انگ : Sulphate of Copper) ۔

نِیلا تھوتھ

نِیلا اَنجَن

(طب) ایک دوا سیاہ رنگ کی جو آنکھ میں لگاتے ہیں ، نیلا سرمہ نیز سرمہ ۔

نِیلا دھاری

نِیلا پِیلا

نیلا اور پیلا، زرد و کبود رنگ

نِیلا تاگا

۔مذکر ۔ دفع نظر بد کے لیے۔ نیلا تاگا کلائی یا بازو میں باندھتے ہیں۔؎

نِیلا گَنڈا پَہنانا

رک : نیلا ڈورا باندھنا

نِیلا سِندُھک

سمبھالو کی ایک قسم جو بطور دوا کئی امراض میں مستعمل ہے ۔

نیلا تھوتھا

۔(ھ) مذکر۔توتیائے سبر۔ ایک دوا کا نام جو تانبے سے تیار کی جاتی ہے یہ ایک قسم کا زہر ہوتا ہے۔

نِیلا مَرہَم

(طب) مرض آتشک کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا مرہم (انگ : Blue Ointment) ۔

نِیلا طوطِیَہ

رک : نیلا تھوتھا ۔

نِیلا بَگُلا

نیلے رنگ کا آبی پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی اور دُم پتلی ہوتی ہے (لاط : Ardea Cinerea) ۔

نِیلا بُخار

(طب) ایک طرح کا بخار ۔

نِیلا توتِیا

رک : نیلا تھوتھا جو فصیح ہے

نِیلا پَتَّھر

(جواہرات) مراد : نیلم ، یاقوت ارزق

نِیلا پِیلا پَڑنا

چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، چہرے پر تغیر آنا (عموماً خوف یا بخار وغیرہ سے) .

نِیلام

بولیاں بول کر بیچنا، ہراج، لیلام، فروخت کا ایک طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت باآوازِ بلند بتائی جاتی ہے اور خواہش مند بولی لگاتے ہیں اور سب سے زیادہ بولی دینے والے کے ہاتھ وہ شے فروخت کی جاتی ہے

نِیلانگ

نیلانجن، سرمہ

نِیلامی

نیلام سے منسوب، نیلام کیا جانا، نیلام کا عمل

نِیلاب

نیلا پانی، نیل آب

نِیلام گاہ

نیلام کرنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں نیلام ہو ۔

نِیلام دار

نیلام میں کامیاب بولی دینے والا ، کسی کی جائداد وغیرہ نیلام میں خریدنے والا شخص ۔

نِیلام چی

نیلام کرنے والا شخص

نِیلامِیَہ

نیلام کرنے والا ، نیلام کنندہ ، نیلام چی ۔

نِیلام گَھر

وہ جگہ جہاں بولی بول کر چیزیں فروخت کی جاتی ہیں، وہ جگہ یا مقام جہاں نیلام ہوتا ہو، نیلامی کی جگہ

نِیلاہَٹ

۲۔ چوٹ کا نشان جو خون کے جم جانے سے نیلا یا سیاہ پڑ جاتا ہے ۔

نِیلامِ عام

وہ نیلام جس میں ہر شخص حصہ لے سکے

نِیلامبَری

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

نِیلانْجَنا

काली कपास।

نِیلانْجَنی

= नीलांजना

نِیلام مَنڈی

وہ بڑا بازار جہاں نیلام کی اشیا (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں ، نیلامی کی جگہ ۔

نِیلام چَڑھنا

نیلام چڑھانا کا لازم

نِیلانجَن

رک : نیلا تھوتھا نیز سرمہ .

نِیلام کُنِندَہ

نیلام کروانے والا ، نیلام کا انتظام کرنے والا ، نیلام چی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن نِیلا کَرنا کے معانیدیکھیے

بَدَن نِیلا کَرنا

badan niilaa karnaaबदन नीला करना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: بَدَن نِیلا ہونا

  • Roman
  • Urdu

بَدَن نِیلا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بدن نیلا ہونا (رک) کا تعدیہ .

Urdu meaning of badan niilaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badan niila honaa (ruk) ka taadiya

बदन नीला करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़हर का अपने प्रभाव से शरीर की त्वचा को हरी या नीली कर देना
  • किसी को छड़ी, लाठी या कोड़े आदि से इतना मारना कि उस से शरीर पर धारियाँ पड़ जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نِیلائی

رک : نیلاہٹ ، نیلاپن.

نِیلا پَڑنا

نیلگوں ہو جانا ، (چوٹ لگنے سے) نیلا سا رنگ ہو جانا ، کالا پڑ جانا ۔

نیلا گودنا

کسی جگہ بدن پر سوئیاں مار کر نیلا رنگ یا سرمہ چھڑک دینا، اس سے نیلے خاں بن جاتے ہیں، یا پھول اور تصویریں بدن پر بنائی جاتی ہیں

نِیلا پَڑ جانا

کالا پڑجانا، نیلگوں ہوجانا

نِیلا گَدانا

جسم کو چھدوا کر رنگ بھروانا ، جسم کے کسی حصے پر نقش بنوانا ، جسم پر نشان یا نام لکھوانا ۔

نِیلا ہونا

نیلا پڑنا

نیلا کر دینا

نیلا رنگ کرنا

نِیلا کَرنا

مار مار کے نیل ڈالنا ، بہت ضرب لگانا ۔

نِیلا تاگا بانْدھنا

رک : نیلا ڈورا باندھنا ۔

نِیلا ڈورا باندھنا

نظر بد سے بچانے کے لیے نیلے رنگ کا تاگا باندھنا

نِیلا پَن

نیلاہٹ ، نیلی رنگت ۔

نِیلا گاؤ

رک : نیل گاے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نیلا ہو جانا

نیلے رنگ کا ہو جانا، نیلگوں ہونا

نِیلا رَنگ

نیلگوں یا آسمانی رنگ

نِیلا دھار

(کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اُگنے والی خودرو بیل ، آکاش بیل ۔ یہاں سنبلوؤں کی جھاڑیوں پر نیلا دھاری کی بیلیں لہرا رہی تھیں ۔

نِیلا تال

چھوٹی جھیل ؛ نیلا تالاب ، تالاب میں آسمان کا نیلا عکس ۔

نِیلا گار

ایک جواہر کا نام جو پہاڑوں سے حاصل ہوتا ہے ۔

نِیلا سَبزَہ

(اسپ بانی) سیاہی مائل سفید رنگ کا گھوڑا ۔۔۔۔۔ عام طور سے بد رنگ سمجھا جاتا ہے

نِیلا ڈورا ہونا

انتہائی مفلس ہونا ، بے بسی اور بے کسی کی انتہا ہونا ۔ جہاں گھوڑے جوڑے تھے وہاں تو یہ مٹی پلید ہوتی یہا ں تو سچ مچ نیلے ڈورے ہیں ۔

نِیلا پِیلا ہونا

۔ غصے ہونا ۔ خفا ہونا۔ قہر وغضب سے رنگ کا متغیر ہونا۔؎

نِیلا پِیلا کَرنا

beat black and blue

نِیلا توتا

رک : نیلا تھوتھا جو فصیح ہے

نِیلا شوروا

نیچے کا بچا ہوا سالن جو پک پک کر سیاہی مائل ہو گیا ہو

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیلا کانْچ

blue stone (or vitriol)

نِیلا تھوتَہ

نیلے رنگ کا قلم دار نمک ؛ (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں ، ایک قسم کا زہر ، توتیاے سبز ، توتیاے ہندی ، مورچوک (انگ : Sulphate of Copper) ۔

نِیلا تھوتھ

نیلے رنگ کا قلم دار نمک ؛ (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں ، ایک قسم کا زہر ، توتیاے سبز ، توتیاے ہندی ، مورچوک (انگ : Sulphate of Copper) ۔

نِیلا اَنجَن

(طب) ایک دوا سیاہ رنگ کی جو آنکھ میں لگاتے ہیں ، نیلا سرمہ نیز سرمہ ۔

نِیلا دھاری

(کاشت کاری) ربیع کی فصل میں اُگنے والی خودرو بیل ، آکاش بیل ۔ یہاں سنبلوؤں کی جھاڑیوں پر نیلا دھاری کی بیلیں لہرا رہی تھیں ۔

نِیلا پِیلا

نیلا اور پیلا، زرد و کبود رنگ

نِیلا تاگا

۔مذکر ۔ دفع نظر بد کے لیے۔ نیلا تاگا کلائی یا بازو میں باندھتے ہیں۔؎

نِیلا گَنڈا پَہنانا

رک : نیلا ڈورا باندھنا

نِیلا سِندُھک

سمبھالو کی ایک قسم جو بطور دوا کئی امراض میں مستعمل ہے ۔

نیلا تھوتھا

۔(ھ) مذکر۔توتیائے سبر۔ ایک دوا کا نام جو تانبے سے تیار کی جاتی ہے یہ ایک قسم کا زہر ہوتا ہے۔

نِیلا مَرہَم

(طب) مرض آتشک کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا مرہم (انگ : Blue Ointment) ۔

نِیلا طوطِیَہ

رک : نیلا تھوتھا ۔

نِیلا بَگُلا

نیلے رنگ کا آبی پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی اور دُم پتلی ہوتی ہے (لاط : Ardea Cinerea) ۔

نِیلا بُخار

(طب) ایک طرح کا بخار ۔

نِیلا توتِیا

رک : نیلا تھوتھا جو فصیح ہے

نِیلا پَتَّھر

(جواہرات) مراد : نیلم ، یاقوت ارزق

نِیلا پِیلا پَڑنا

چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، چہرے پر تغیر آنا (عموماً خوف یا بخار وغیرہ سے) .

نِیلام

بولیاں بول کر بیچنا، ہراج، لیلام، فروخت کا ایک طریقہ جس میں کسی چیز کی قیمت باآوازِ بلند بتائی جاتی ہے اور خواہش مند بولی لگاتے ہیں اور سب سے زیادہ بولی دینے والے کے ہاتھ وہ شے فروخت کی جاتی ہے

نِیلانگ

نیلانجن، سرمہ

نِیلامی

نیلام سے منسوب، نیلام کیا جانا، نیلام کا عمل

نِیلاب

نیلا پانی، نیل آب

نِیلام گاہ

نیلام کرنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں نیلام ہو ۔

نِیلام دار

نیلام میں کامیاب بولی دینے والا ، کسی کی جائداد وغیرہ نیلام میں خریدنے والا شخص ۔

نِیلام چی

نیلام کرنے والا شخص

نِیلامِیَہ

نیلام کرنے والا ، نیلام کنندہ ، نیلام چی ۔

نِیلام گَھر

وہ جگہ جہاں بولی بول کر چیزیں فروخت کی جاتی ہیں، وہ جگہ یا مقام جہاں نیلام ہوتا ہو، نیلامی کی جگہ

نِیلاہَٹ

۲۔ چوٹ کا نشان جو خون کے جم جانے سے نیلا یا سیاہ پڑ جاتا ہے ۔

نِیلامِ عام

وہ نیلام جس میں ہر شخص حصہ لے سکے

نِیلامبَری

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

نِیلانْجَنا

काली कपास।

نِیلانْجَنی

= नीलांजना

نِیلام مَنڈی

وہ بڑا بازار جہاں نیلام کی اشیا (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں ، نیلامی کی جگہ ۔

نِیلام چَڑھنا

نیلام چڑھانا کا لازم

نِیلانجَن

رک : نیلا تھوتھا نیز سرمہ .

نِیلام کُنِندَہ

نیلام کروانے والا ، نیلام کا انتظام کرنے والا ، نیلام چی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن نِیلا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن نِیلا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone