تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بچے سر ہزار گھر" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بچے سر ہزار گھر کے معانیدیکھیے

بچے سر ہزار گھر

bache sar hazaar gharबचे सर हज़ार घर

نیز : بچے نر ہزار گھر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بچے سر ہزار گھر کے اردو معانی

  • مرد محفوظ رہے تو کئی گھر بن جائیں گے
  • زندگی ہو تو سامان بھی ہو جاتا ہے
  • ایک اچھے آدمی کی حفاظت ہونے سے ہزار گھروں کی حفاظت ہوتی ہے

Urdu meaning of bache sar hazaar ghar

  • Roman
  • Urdu

  • mard mahfuuz rahe to ka.ii ghar bin jaa.ainge
  • zindgii ho to saamaan bhii ho jaataa hai
  • ek achchhe aadamii kii hifaazat hone se hazaar gharo.n kii hifaazat hotii hai

बचे सर हज़ार घर के हिंदी अर्थ

  • आदमी सुरक्षित रहे तो कई घर बन जाएँगे
  • जीवन हो तो सामान भी हो जाता है
  • एक अच्छे आदमी की रक्षा होने से हज़ार घरों की रक्षा होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بچے سر ہزار گھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بچے سر ہزار گھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone