تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹ کا روڑا" کے متعقلہ نتائج

روڈا

منڈے ہوئے سر والا .

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑا ہونا

belong to, be a typical native of a place

روڑا اَٹَکْنا

رُکاوٹ پیدا ہونا ، رخنہ پڑنا.

روڑا اَٹْکانا

رُکاوٹ پیدا کرنا، رخنہ ڈالنا، راستہ روکنا

بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

چَلتی میں روڑا اَٹکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

رَگْت روڑا

(جنگلات) بکم بقم، سرخ لکڑی

دِلّی کا روڑا

خالصتاً دہلوی مزاج کا، البیلا

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا

چلتی گاڑی میں روڑا اٹکانا کا لازم

راسْتے کا روڑا

رک : راستے کا پتّھر .

باٹ کا روڑا

راستے میں پڑا ہوا این٘ٹ یا پتھر کیا ٹکڑا، راستے کی رکاوٹ

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

یا کھائے گھوڑا یا کھائے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

کھاوے گھوڑا یا کھاوے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باٹ کا روڑا کے معانیدیکھیے

باٹ کا روڑا

baaT kaa ro.Daaबाट का रोड़ा

مادہ: باٹ

  • Roman
  • Urdu

باٹ کا روڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستے میں پڑا ہوا این٘ٹ یا پتھر کیا ٹکڑا، راستے کی رکاوٹ
  • وہ شخص جس کا گھر در نہ ہو اور سڑک کے کنارے پڑا رہے یا مارا مارا پھرے

Urdu meaning of baaT kaa ro.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • raaste me.n pa.Daa hu.a enT ya patthar kiya Tuk.Daa, raaste kii rukaavaT
  • vo shaKhs jis ka ghar dar na ho aur sa.Dak ke kinaare pa.Daa rahe ya maaraa maaraa phire

English meaning of baaT kaa ro.Daa

Noun, Masculine

बाट का रोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जिस का ठौर ठिकाना न हो और सड़क के किनारे पड़ा रहे या मारा मारा फिरे
  • रास्ते में पड़ा हुआ ईंट या पत्थर का टुकड़ा, रास्ते की रुकावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روڈا

منڈے ہوئے سر والا .

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑا ہونا

belong to, be a typical native of a place

روڑا اَٹَکْنا

رُکاوٹ پیدا ہونا ، رخنہ پڑنا.

روڑا اَٹْکانا

رُکاوٹ پیدا کرنا، رخنہ ڈالنا، راستہ روکنا

بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

چَلتی میں روڑا اَٹکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

رَگْت روڑا

(جنگلات) بکم بقم، سرخ لکڑی

دِلّی کا روڑا

خالصتاً دہلوی مزاج کا، البیلا

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا

چلتی گاڑی میں روڑا اٹکانا کا لازم

راسْتے کا روڑا

رک : راستے کا پتّھر .

باٹ کا روڑا

راستے میں پڑا ہوا این٘ٹ یا پتھر کیا ٹکڑا، راستے کی رکاوٹ

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

یا کھائے گھوڑا یا کھائے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

کھاوے گھوڑا یا کھاوے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باٹ کا روڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باٹ کا روڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone