تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا کے معانیدیکھیے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

baarah baras ke baid kyaa aur aTThaarah baras ke qaid kyaaबारह बरस के बैद क्या और अट्ठारह बरस के क़ैद क्या

نیز : بارَہ بَرَس کو بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کو قَید کیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا کے اردو معانی

  • لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا
  • بارہ سال کے لڑکے کو سکھانے کی کیا ضرورت وہ خود سمجھتا ہے اور اٹھارہ سال کے لڑکے پر پابند کرنے کی کیا ضرورت اسے خود اپنا برا بھلا سمجھنا چاہیے

Urdu meaning of baarah baras ke baid kyaa aur aTThaarah baras ke qaid kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkaa baarah baras ka ho jaaye to use taaliim-e-denii mushkil hai aur aThaarah baras ke baad vo iKhatiyaar me.n nahii.n rahtaa
  • baarah saal ke la.Dke ko sikhaane kii kyaa zaruurat vo Khud samajhtaa hai aur aThaarah saal ke la.Dke par paaband karne kii kyaa zaruurat use Khud apnaa buraa bhala samajhnaa chaahi.e

बारह बरस के बैद क्या और अट्ठारह बरस के क़ैद क्या के हिंदी अर्थ

  • लड़का बारह बरस का हो जाए तो उसे शिक्षा देनी कठिन है और अठ्ठारह बरस के बाद वह नियंत्रण में नहीं रहता
  • बारह वर्ष के लड़के को सिखाने की क्या आवश्यकता वह स्वयं समझता है एवं अठारह वर्ष के लड़के पर नियंत्रण की भी क्या आवश्यकता उसे स्वयं अपना भला-बुरा समझना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone