تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارہ باٹ، اٹھارہ پینڈے" کے متعقلہ نتائج

شارِع

راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شارِعِ عام

وہ راستہ جس پر ہر شخص کو چلنے کی اجازت ہو، شاہراہ

شارِعِ اِسْلام

قانون اسلام اور شریعت کو تشکیل دینے والے، پیغمبر اسلام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں بارہ باٹ، اٹھارہ پینڈے کے معانیدیکھیے

بارہ باٹ، اٹھارہ پینڈے

baarah baaT, aThaarah pai.nDeबारह बाट, अठारह पैंडे

نیز : بارہ باٹ، اٹھارہ پینڑے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بارہ باٹ، اٹھارہ پینڈے کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جسے یہ نہ سوجھے کہ کیا کرنا چاہیے
  • بارہ راستے اور اٹھارہ پگڈنڈیاں، کون سا راستہ اختیار کیا جائے
  • بہت الجھا ہوا معاملہ ہو تو کہتے ہیں

Urdu meaning of baarah baaT, aThaarah pai.nDe

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jise ye na suujhe ki kyaa karnaa chaahi.e
  • baarah raaste aur aThaarah pagDanDiiyaa.n, kaun saa raasta iKhatiyaar kiya jaaye
  • bahut uljhaa hu.a mu.aamlaa ho to kahte hai.n

बारह बाट, अठारह पैंडे के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के प्रति कहते हैं जिसे यह न सूझे कि क्या करना है
  • बारह रास्ते और अठारह पगडंडियाँ, कौन-सा मार्ग चयनित किया जाए
  • बहुत उलझा हुआ मामला हो तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شارِع

راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شارِعِ عام

وہ راستہ جس پر ہر شخص کو چلنے کی اجازت ہو، شاہراہ

شارِعِ اِسْلام

قانون اسلام اور شریعت کو تشکیل دینے والے، پیغمبر اسلام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارہ باٹ، اٹھارہ پینڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارہ باٹ، اٹھارہ پینڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone