تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا کے معانیدیکھیے

باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا

baap nar kaTayyaa , puut bhagtayyaaबाप नर कटय्या , पूत भगतय्या

نیز : باپ نَر کَٹِیا، پُوت بَھگتِیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا کے اردو معانی

  • گلا کاٹنے والے یعنی شامَل کا عبادت گزار بیٹا، نالائقوں کی لائق اولاد
  • برے باپ کی اچھی اولاد
  • باپ تو ظالم یا قاتل لیکن لڑکا متقی اور پرہیزگار، طنزاََ کہتے ہیں

    مثال نرکٹیا= گردن کاٹنے والا

Urdu meaning of baap nar kaTayyaa , puut bhagtayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • gala kaaTne vaale yaanii shaamil ka ibaadatguzaar beTaa, naalaayqo.n kii laayaq aulaad
  • bure baap kii achchhii aulaad
  • baap to zaalim ya qaatil lekin la.Dkaa muttaqii aur parhezgaar, tanazzaa kahte hai.n

बाप नर कटय्या , पूत भगतय्या के हिंदी अर्थ

  • गला काटने वाला शामल का 'इबादतगुज़ार अर्थात तपःशील बेटा, अयोग्य लोगों की योग्य संतान
  • बुरे बाप की अच्छी संतान
  • बाप तो धूर्त या हत्यारा परंतु लड़का भगत, व्यंग्य में कहते हैं

    विशेष नरकटिया= गर्दन काटने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ نَر کَٹَیّا ، پُوت بَھگْتَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone