تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ کے معانیدیکھیے

باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

baap bhalaa na bhayyaa, sab se bhalaa rupayyaबाप भला न भैया, सब से भला रुपैया

نیز : باوا بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ کے اردو معانی

  • طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں
  • روپے کے لئے سب ناطے ٹوٹ جاتے ہیں
  • روپے کا رشتے سے زیادہ لحاظ اور مان ہوتا ہے، دولت کو رشتہ پر ترجیح دی جاتی ہے

Urdu meaning of baap bhalaa na bhayyaa, sab se bhalaa rupayya

  • Roman
  • Urdu

  • tanzan rupyaa kii taariif me.n kahte hai.n
  • rupay ke li.e sab naate TuuT jaate hai.n
  • rupay ka rishte se zyaadaa lihaaz aur maan hotaa hai, daulat ko rishta par tarjiih dii jaatii hai

बाप भला न भैया, सब से भला रुपैया के हिंदी अर्थ

  • व्यंगात्मक तौर पर पैसे की प्रशंसा में कहते हैं
  • रुपए के लिए सब नाते टूट जाते हैं
  • रुपये का रिश्ते-नातों से अधिक ख़्याल और मान होता है, धन को रिश्ते पर प्रमुखता दी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِِدَر

باپ، والد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone