تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو" کے متعقلہ نتائج

بانجھ

وہ عورت جس کو حمل نہ رہے، عقیم

بانجھ کاڑا

وہ دوا جو عورت کو بانْجھ بنانے کے لیے دی جائے

بانجھ کَکوڑا

کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

بانجھ کَکوڑی

बनककोड़ा

بانجھ کَکَولی

کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

بانجھ بِیانی، سونْٹھ اُڑانی

بے لیاقت کامیاب ہو کر اتراتا ہے

بانجھ بَنْجوٹی

بانْجھ عورت (تحقمراً) ۔

بانجھ بَنْجُوٹا

چھڑا ، اکیلا ، بے اولادا۔

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

بانجھ کْیا جانے پَرسوتی کی پِیڑ

جو تکلیف کسی نے خود نہ اٹھائی ہو اسے وہ نہیں سمجھ سکتا

بانجھ گانْٹھ لَگْنا

رک : بانج٘ھ بن٘جوٹی کی گرہ لگنا۔

بانجھ اچھی اِکانْج بُری

جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے

بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی

بانْجھ عورت شیطان کے قبضے میں ہوتی ہے اور اکیلی ہونے کی وجہ سے شرارت کی باتیں سوچتی رہتی ہے

بانجھ بَنْجوٹی کی گِرَہ لَگْنا

استقرار حمل کی صلاحیت باقی نہ رہنا ، اولاد نہ ہونا۔

بانجھ پَن

بانْجھ (رک) کا اسم کیفیت

اِکَونْج سے بَھلی بانْجھ

a woman who has never given birth to a child is better than one with only one child, something that produces very little is of no use

بَنْجھوری

رک : بنجھری

بَنجھوٹا

بانجٰھ مرد، وہ شادی شدہ مرد، جس کے بچے پیدا نہ ہوں

بَنجھوٹی

بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

بَنْجِیہَ

سوداگری ، تجارت۔

بَنْ جَھری

وہ آراضی جو خود رو جھاڑیوں کی وجہ سے کاشت کے لائق نہ ہو۔

بَن جھاڑنا

جن٘گلوں میں شکار کے لیے ہان٘کا کرنا ، شور مچا کر شکار کو باہر نکالنا

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو کے معانیدیکھیے

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

baa.njh byaave so.nThiyaa khaane koबाँझ ब्यावे सोंठिया खाने को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو کے اردو معانی

  • عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

Urdu meaning of baa.njh byaave so.nThiyaa khaane ko

  • Roman
  • Urdu

  • aadat ke baraKhilaaf kaam kisii ummiid hii par hotaa hai

बाँझ ब्यावे सोंठिया खाने को के हिंदी अर्थ

  • आदत के बरख़िलाफ़ काम किसी उम्मीद ही पर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانجھ

وہ عورت جس کو حمل نہ رہے، عقیم

بانجھ کاڑا

وہ دوا جو عورت کو بانْجھ بنانے کے لیے دی جائے

بانجھ کَکوڑا

کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

بانجھ کَکوڑی

बनककोड़ा

بانجھ کَکَولی

کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

بانجھ بِیانی، سونْٹھ اُڑانی

بے لیاقت کامیاب ہو کر اتراتا ہے

بانجھ بَنْجوٹی

بانْجھ عورت (تحقمراً) ۔

بانجھ بَنْجُوٹا

چھڑا ، اکیلا ، بے اولادا۔

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

بانجھ کْیا جانے پَرسوتی کی پِیڑ

جو تکلیف کسی نے خود نہ اٹھائی ہو اسے وہ نہیں سمجھ سکتا

بانجھ گانْٹھ لَگْنا

رک : بانج٘ھ بن٘جوٹی کی گرہ لگنا۔

بانجھ اچھی اِکانْج بُری

جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے

بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی

بانْجھ عورت شیطان کے قبضے میں ہوتی ہے اور اکیلی ہونے کی وجہ سے شرارت کی باتیں سوچتی رہتی ہے

بانجھ بَنْجوٹی کی گِرَہ لَگْنا

استقرار حمل کی صلاحیت باقی نہ رہنا ، اولاد نہ ہونا۔

بانجھ پَن

بانْجھ (رک) کا اسم کیفیت

اِکَونْج سے بَھلی بانْجھ

a woman who has never given birth to a child is better than one with only one child, something that produces very little is of no use

بَنْجھوری

رک : بنجھری

بَنجھوٹا

بانجٰھ مرد، وہ شادی شدہ مرد، جس کے بچے پیدا نہ ہوں

بَنجھوٹی

بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

بَنْجِیہَ

سوداگری ، تجارت۔

بَنْ جَھری

وہ آراضی جو خود رو جھاڑیوں کی وجہ سے کاشت کے لائق نہ ہو۔

بَن جھاڑنا

جن٘گلوں میں شکار کے لیے ہان٘کا کرنا ، شور مچا کر شکار کو باہر نکالنا

جِس گھر بَڈے نَہ بُوجھیں دِیپَکْ جَلے نَہ سانجھ، وہ گَھر اُجَڑ جائیں گے جِن کی تِرْیا بانجھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone