تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی" کے متعقلہ نتائج

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی کے معانیدیکھیے

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

baa.ndii ko baa.ndii kahaa ro dii, biivii ko baa.ndii kahaa ha.ns diiबाँदी को बाँदी कहा रो दी, बीवी को बाँदी कहा हँस दी

نیز : رانی کو باندی کہا ہنس دی، باندی سے باندی کہا رو دی, بی بی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی, بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی, بان٘دی کو بان٘دی کَہا رو دی، بی بی کو بان٘دی کَہا ہَن٘س دی, بانْدی کو کَہا بانْدی رو دی، بِیوی کو کَہا بانْدی ہَنْس دی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی کے اردو معانی

  • کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے
  • عیب دار کا عیب جتایا جائے تو وہ برا مانتا ہے اور بے عیب کو عیب لگایا جائے تو وہ ہنس کر ٹال دیتا ہے
  • نوکر کو نوکر کہنے سے برا مانتا ہے

Urdu meaning of baa.ndii ko baa.ndii kahaa ro dii, biivii ko baa.ndii kahaa ha.ns dii

  • Roman
  • Urdu

  • kamiine kii asliiyat zaahir kii jaaye ya kisii ka haqiiqii a.ib byaan kyuu jaaye to use naagavaar guzartaa hai
  • a.ibdaar ka a.ib jataayaa jaaye to vo buraa maanata hai aur be.aib ko a.ib lagaayaa jaaye to vo hans kar Taal detaa hai
  • naukar ko naukar kahne se buraa maanata hai

English meaning of baa.ndii ko baa.ndii kahaa ro dii, biivii ko baa.ndii kahaa ha.ns dii

  • idiot's origin be displayed, a true statement's sound, goes aggressive.

बाँदी को बाँदी कहा रो दी, बीवी को बाँदी कहा हँस दी के हिंदी अर्थ

  • कमीने की वास्तविक्ता स्पष्ट की जाये या किसी का वास्तविक दोष वर्णित किया जाये तो उसे अप्रिय जान पड़ता है
  • दोषपूर्ण व्यक्ति का दोष बताया जाए तो वह बुरा मानता है एवं दोषमुक्त पर दोष लगाया जाए तो वह हंस कर टाल देता है
  • नौकर को नौकर कहने से बुरा मानता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone