تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامِ نَہُم" کے متعقلہ نتائج

نَہُم

عدد نو سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں آٹھ کے بعد آنے والا، نواں

نُحام

ایک سرخ رنگ کا آبی پرند جو بالعموم دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، قد میں قاز سے چھوٹا اور چنیا بطخ سے بڑا ہوتا ہے، سرخاب، چکواق ، چکوا

نُہُمیں

نہم (رک) سے منسوب ، نویں ، نواں ، ترتیب میں آٹھ کے بعد آنے والا۔

بامِ نَہُم

(لفظاً) نواں آسمان، (مراداً) عرش

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

نا ہَموارِیَّت

سطح برابر نہ ہونے کی حالت، اونچ نیچ، ناہمواری، کھردرا پن

نا ہَموار

(راستہ یا میدان) جو ہموار نہ ہو، غیر مسطح، اونچا نیچا، جس میں نشیب و فراز بہت ہو

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

نا ہَمدَرْد

जिसमें सहानुभूति न हो, बेमुरव्वत, दुःशील ।।

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نُحامَہ

سرخاب کی مادہ ، چکوی ۔

نَہمَت

حرص، حاجت آرزو، لالچ

نَوحَۂِ ماتَم

दे. ‘नौहए ग़म'।

نُہ مَنظَری

نو آسمان کا منظر دکھانے والا ۔

دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم

جب کسی کام میں اتنی خرابیاں آ پڑیں کہ ان کی درستی امکان سے باہر ہو جائے تو یہ کہتے ہیں

نَہِی مُنکَر

رک : نہی عن المنکر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بامِ نَہُم کے معانیدیکھیے

بامِ نَہُم

baam-e-nahumबाम-ए-नहुम

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بامِ نَہُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) نواں آسمان، (مراداً) عرش

Urdu meaning of baam-e-nahum

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) navaa.n aasmaan, (muraadan) arsh

English meaning of baam-e-nahum

Noun, Masculine

  • the ninth sky, the highest heaven (as throne of God)

बाम-ए-नहुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नवाँ आकाश, अर्थात् अर्श, जहाँ ईश्वर का सिंहासन है, नवाँ आसमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہُم

عدد نو سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں آٹھ کے بعد آنے والا، نواں

نُحام

ایک سرخ رنگ کا آبی پرند جو بالعموم دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، قد میں قاز سے چھوٹا اور چنیا بطخ سے بڑا ہوتا ہے، سرخاب، چکواق ، چکوا

نُہُمیں

نہم (رک) سے منسوب ، نویں ، نواں ، ترتیب میں آٹھ کے بعد آنے والا۔

بامِ نَہُم

(لفظاً) نواں آسمان، (مراداً) عرش

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

نا ہَموارِیَّت

سطح برابر نہ ہونے کی حالت، اونچ نیچ، ناہمواری، کھردرا پن

نا ہَموار

(راستہ یا میدان) جو ہموار نہ ہو، غیر مسطح، اونچا نیچا، جس میں نشیب و فراز بہت ہو

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

نا ہَمدَرْد

जिसमें सहानुभूति न हो, बेमुरव्वत, दुःशील ।।

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نُحامَہ

سرخاب کی مادہ ، چکوی ۔

نَہمَت

حرص، حاجت آرزو، لالچ

نَوحَۂِ ماتَم

दे. ‘नौहए ग़म'।

نُہ مَنظَری

نو آسمان کا منظر دکھانے والا ۔

دِل ہَمَہ داغ داغ شُد پُن٘بَہ کُجا کُجا نِہُم

جب کسی کام میں اتنی خرابیاں آ پڑیں کہ ان کی درستی امکان سے باہر ہو جائے تو یہ کہتے ہیں

نَہِی مُنکَر

رک : نہی عن المنکر۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامِ نَہُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامِ نَہُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone